اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیجندر پال سنگھ تور کی جگہ پون سہراوت بنے ہندوستان کے پرچم بردار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

آئچی-ناگویا، 19 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے ایشین گیمز 2026 مہم کا باقاعدہ آغاز ہفتہ کو جاپان کے آئچی-ناگویا میں پالاما میزُہو اسٹیڈیم میں شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوگا۔ دو بار کی اولمپک تمغہ فاتح نشانہ باز منو بھاکر اور دو بار کے موجودہ ایشین گیمز چیمپئن شاٹ پٹر تیجندر پال سنگھ تور کو پریڈ آف نیشنز کے لیے ہندوستان کا پرچم بردار منتخب کیا گیا تھا، لیکن آخری وقت میں تور کی جگہ کبڈی کھلاڑی پون سہراوت کو یہ ذمہ داری سونپی گئی۔
ایشین گیمز کے دو بار کے موجودہ چیمپئن تیجندر پال سنگھ تور ابتدائی طور پر پرچم بردار مقرر کیے گئے تھے، تاہم وہ اپنی تقریب کی مخصوص کِٹ کے بغیر پہنچے، جس کے باعث آخری وقت میں تبدیلی کرنا پڑی۔ اب پون سہراوت افتتاحی تقریب میں ہندوستانی دستے کے ساتھ پرچم اٹھائیں گے۔
دریں اثنا، ہندوستان کی تمغوں کی مہم پہلے ہی شروع ہوچکی ہے۔ ایشین گیمز میں پہلی بار شامل کیے گئے ٹیک بال میں ہندوستان تمغے کی دوڑ میں ہے۔ کوئنسی ڈیسوزا خواتین کے سنگلز سیمی فائنل میں انڈونیشیا کی سُمایا سے 1-2 سے ہارنے کے بعد اتوار کو کانسی کے تمغے کے لیے مقابلہ کریں گی۔ ڈیسوزا نے محمد انس عمران بیگ کے ساتھ مکسڈ ڈبلز کے کانسی کے تمغے کے مقابلے میں بھی جگہ بنالی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے ہردوئے اور ذاکر علی کی بنگلہ دیش ٹیم میں واپسی

Next Post

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی
کھیل

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

2026-09-20
بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان
کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

2026-09-20
پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر
کھیل

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

2026-09-20
کھیل

افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے ہردوئے اور ذاکر علی کی بنگلہ دیش ٹیم میں واپسی

2026-09-20
کھیل

رونالڈو پرتگال کے ساتھ برقرار، نیشنز لیگ ٹیم میں شامل

2026-09-20
کھیل

منو بھاکر اور کبڈی اسٹار پون سہراوت نے افتتاحی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت کی

2026-09-20
جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
کھیل

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

2026-09-19
کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل
کھیل

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

2026-09-19
Next Post
پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.