جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-18
in قومی خبریں
A A
ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ستیہ نکیتن پی جی حادثے میں جان گنوانے والے طلباء کی تیرھویں سے ایک دن پہلے وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ منائے جانے پر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔
عآپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے جمعرات کو الزام لگایا کہ ستیہ نکیتن میں ماتم کے درمیان بی جے پی وزیراعظم کی سالگرہ دیوالی کی طرح منا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 ستمبر کو حادثے میں ہلاک طلباء کی تیرھویں ہے اور ایسے وقت جشن منانا بے حسی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے ایکس پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ چھ ستمبر کو ستیہ نکیتن پی جی میں دہلی یونیورسٹی کے طلباء سمیت سات لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہندو سناتن رسم کے مطابق 18 ستمبر کو متوفین کی تیرھویں ہونی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تیرھویں تک سوتک کا وقت مانا جاتا ہے اور ایسی صورتحال میں وزیراعظم کی سالگرہ پر مسرت و شادمانی سے پروگرام منعقد کرنا مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے ہم وطنوں اور دہلی یونیورسٹی کے طلباء سے اس واقعہ پر توجہ دینے کی اپیل کی۔
عآپ لیڈر نے الزام لگایا کہ وزیراعظم کی سالگرہ کے نام پر جگہ جگہ دیے جلانا اور وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ذریعہ ہون کرنا غم کے ماحول کے برعکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھ ستمبر کو ستیہ نکیتن میں سات بے قصور لوگوں کی جان گئی تھی، جن میں 18-19 سال کے دہلی یونیورسٹی کے طلباء بھی شامل تھے۔ انہوں نے مذہبی روایتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسے وقت میں اس طرح کا اہتمام کرنا شرمناک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

Next Post

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

2026-09-18
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع
قومی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

2026-09-18
نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا
قومی خبریں

نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا

2026-09-18
قومی خبریں

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

2026-09-18
قومی خبریں

مودی حکومت کے وزراء کی چنتن یا ‘چنتا’ میٹنگ : کانگریس

2026-09-18
قومی خبریں

اسٹیل صنعت کی مضبوطی کے لیے جہازوں کی ری سائیکلنگ سے حاصل اسٹیل کے استعمال کا جائزہ

2026-09-18
قومی خبریں

دھامی حکومت نے اڈانی کے لیے ٹینڈر کی 86 میں سے 84 شرطیں بدلیں : کانگریس

2026-09-18
قومی خبریں

یوتھ کانگریس نے روزگار کی مانگ کرتے ہوئے شروع کی – میری ڈگری کا کیا- مہم

2026-09-18
Next Post
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.