جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کے وزراء کی چنتن یا ‘چنتا’ میٹنگ : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے 23 اور 24 ستمبر کو مرکزی وزراء کی چنتن میٹنگ بلائے جانے پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزراء کی چنتن میٹنگ سے زیادہ ‘چنتا’ میٹنگ معلوم ہو رہی ہے کانگریس مواصلاتی شعبہ کے انچارج جے رام رمیش نے جمعرات کو سوشل میڈیا ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاروں طرف سے گھِر چکی ہے۔ اس کے عجیب فیصلے اس کے لیے بحران بن گئے ہیں اور لوگ اس سے ناراض ہیں۔
مسٹر رمیش نے کہا کہ حال ہی میں اس نے یو پی آئی پر چارج لگا دیا جس سے عوام میں شدید غصہ ہے اور اب اپنی حکومت کے امریکہ کی کمپنیوں اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے کیئے گئے اس فیصلے کے بعد پیدا ہوئی بڑی مخالفت سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی حکومت یہ کوشش کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی ہر طرف سے ایسے سوالات اور تنقیدوں کے نشانہ پر آ گئے ہیں، جس کی سطح اور شدت پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے 35 دن گزر جانے کے بعد بھی اجلاس ختم نہیں ہوا ہے، جو اپنے آپ میں بے مثال ہے۔ مسٹر رمیش نے الزام لگایا کہ وزیر داخلہ امت شاہ لوک سبھا میں دو تہائی اکثریت جٹانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ گزشتہ 17 اپریل کو اپوزیشن کی یکجہتی کی وجہ سے ملی شکست کا بدلہ لیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی یکجہتی کو توڑنے اور ڈرانے دھمکانے کی کوششوں کے باوجود وہ قائم رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹیل صنعت کی مضبوطی کے لیے جہازوں کی ری سائیکلنگ سے حاصل اسٹیل کے استعمال کا جائزہ

Next Post

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

2026-09-18
ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا
قومی خبریں

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

2026-09-18
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع
قومی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

2026-09-18
نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا
قومی خبریں

نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا

2026-09-18
قومی خبریں

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

2026-09-18
قومی خبریں

اسٹیل صنعت کی مضبوطی کے لیے جہازوں کی ری سائیکلنگ سے حاصل اسٹیل کے استعمال کا جائزہ

2026-09-18
قومی خبریں

دھامی حکومت نے اڈانی کے لیے ٹینڈر کی 86 میں سے 84 شرطیں بدلیں : کانگریس

2026-09-18
قومی خبریں

یوتھ کانگریس نے روزگار کی مانگ کرتے ہوئے شروع کی – میری ڈگری کا کیا- مہم

2026-09-18
Next Post

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.