بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

ناگویا (جاپان)، 15 ستمبر (یو این آئی) چین نے پیر کو ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن فلپائن کو 105-61 سے شکست دے کر گروپ مرحلے میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ اس کے ساتھ ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔
چین نے ابتدا ہی سے میچ پر گرفت بنائے رکھی اور پہلے کوارٹر کے بعد 36-16 کی برتری حاصل کی۔ ہاف ٹائم تک اس نے برتری 66-30 کردی۔ وانگ جونجی نے 20 پوائنٹس اور 14 ریباؤنڈز کے ساتھ چین کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جبکہ سات چینی کھلاڑیوں نے ڈبل فگر میں اسکور کیا۔
اس سے قبل بحرین نے قازقستان کو 101-78 سے شکست دے کر گروپ سی میں 2-1 کے ریکارڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ فلپائن ایک جیت اور دو شکست کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی دو بہترین ٹیموں میں جگہ نہ بناسکا، جس کے باعث اس کا ٹائٹل کے دفاع کا سفر ختم ہوگیا۔
کوارٹر فائنل 16 ستمبر کو آئچی انٹرنیشنل ایرینا میں کھیلے جائیں گے۔ چین کا مقابلہ سعودی عرب، جنوبی کوریا کا اردن، ایران کا بحرین اور میزبان جاپان کا مقابلہ چینی تائپے سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

Next Post

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
Next Post

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.