منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی میں منی بس الٹنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جموں؍۱۴ستمبر

                جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں پیر کی صبح ایک منی بس حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

                حکام کے مطابق منی بس بکل سے ریاسی کی جانب جا رہی تھی کہ بکل ٹنل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے۔

                پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

                حکام نے بتایا کہ ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک اور شدید زخمی مسافر اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران دم توڑ گیا۔

                حادثے میں زخمی ہونے والے دو مسافروں کو مزید علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال، جموں منتقل کیا گیا ہے۔

                اس دوران وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ریاسی ضلع میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دو افراد کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

                وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی ہیں۔

                یہ حادثہ پیر کے روز ریاسی۔باکل سڑک پر بتل گلہ ٹنل کے قریب اس وقت پیش آیا جب مسافر منی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔

                حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے فوری اور مؤثر علاج کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔ایجنسیاں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین ترقیاتی کارپوریشن کے  دو فیلڈ ورکرز رشوت لیتے گرفتار

Next Post

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.