ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میںجنگجو مخالف آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میں سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ۲۹آر آر، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے منگل کی صبح کھائی پورہ ٹنگمرگ گاوں کو محاصرے میں لے کر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کیں۔
مذکورہ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی تاہم اس دوران کوئی قابل اعتراض شئے برآمد نہیں ہوئی جس کے بعد کارڈن اینڈ سرچ آپریشن اختتام کو پہنچا۔
بتا دیں کہ شمالی و جنوب میں سیکورٹی فورسز نے سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ہے ۔
پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ رواں سال کے دوران سیکورٹی فورسز کو جنگجو مخالف آپریشنز کے دوران بڑی کامیابیاں ملی ہیں جس وجہ سے وادی کشمیر میں ملی ٹینسی کو بڑا دھچکا لگا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ ایسو سی ایشن میں مالی بے ضابطگیاں ‘چارج شیٹ داخل

Next Post

بارہمولہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

بارہمولہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.