ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرکٹ ایسو سی ایشن میں مالی بے ضابطگیاں ‘چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
تقریباً دو ماہ قبل فاروق عبداللہ کو ای ڈی دفتر میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے تین گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
ایک خصوصی عدالت نے شکایت کا نوٹس لیا ہے اور ملزمین کو ۲۷؍ اگست ۲۰۲۲ کو خصوصی عدالت میں پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کیے ہیں۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے ’’ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ۲۰۰۲ کی دفعات کے تحت خصوصی کورٹ، سری نگر میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ، احسن احمد مرزا، میر منظور غضنفر اور کے خلاف ایک ضمنی استغاثہ کی شکایت درج کرائی ہے‘‘۔
واضح رہے کہ رواں برس۳۱ مئی کو ڈاکٹر فاروق سرینگر کے راج باغ علاقے میں واقع ای ڈی دفتر پہنچے تھے۔ ای ڈی دفتر میں داخل ہونے سے قبل فاروق عبداللہ نے انہیں ای ڈی سی جانب سے طلب کیے جانے ان سے پوچھ کو آئندہ منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات سے جوڑا تھا۔
فاروق عبداللہ نے کہا تھا ’’اس طرح (ای ڈی کی جانب سے طلب کیے جانے) سے ہمیں تنگ طلب کرنا مقصود ہے، لہٰذا میں اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔‘‘
تقریباً ساڈھے تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی دفتر سے باہر نکلتے وقت فاروق عبداللہ زیادہ بے چین نظر نہیں آئے تاہم ای ڈی دفتر کے باہر انتظار کر رہے نامہ نگاروں سے انہوں نے بات کرنے سے صاف انکار دیا تھا۔
اس سے قبل۲۷ مئی کو ای ڈی نے ڈاکٹر فاروق کو سری نگر کے دفتر میں طلب کیا تھا۔
حکام نے بتایا تھا کہ سابق جموں و کشمیر ریاست کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے۸۴ سالہ فاروق عبداللہ نے۲۰۱۹ میں اسی معاملے میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ۲۰۰۱ سے۲۰۱۲ تک (جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن) جے کے سی اے کے صدر تھے اور تحقیقات سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) اور ای ڈی ۲۰۰۴؍ اور ۲۰۰۹ کے درمیان مبینہ مالی بدعنوانی سے متعلق ہے۔
دریں اثنا، ای ڈی نے پہلے ہی ۲۱ کروڑ روپے سے زیادہ کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ اس میں ڈاکٹر فاروق کے۸۶ء۱۱ کروڑ روپے کے غیر منقولہ اثاثے بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی سی آئی ایس ایف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میںجنگجو مخالف آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میںجنگجو مخالف آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.