ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

’ بادام کی صنعت ختم ہورہی ہے ‘ کاشتکار اب دوسرے میوہ جات کی طرح راغب ہورہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in کاروبار
A A
’ بادام کی صنعت ختم ہورہی ہے ‘ کاشتکار اب دوسرے میوہ جات کی طرح راغب ہورہے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

سرینگر/۱۸مارچ
موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی جہاں وادی کشمیر میں ہرے بھرے درختوں پر مختلف اقسام کے پھول کھلنے لگتے ہیں۔ وہیں بادآم کے شگوفے کھلنے سے ان دلفریب اور دلکش نظاروں میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، جو دیکھنے والوں کی طبیعت کو شادو مان کرتی ہیں۔
ضلع بڈگام وادی کشمیر کا ایک ایسا علاقہ ہیں جہاں بادام کی صنعت سے ایک کثیر طبقہ وابستہ ہے۔
موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی یہاں کے لوگوں کے چہرے کھل اٹھتے تھے، کیونکہ یہاں کے بادام کافی مشہور ہوتے تھے اور ان ایام میں بادام کے درختوں پر شگوفے نکلتے تھے۔لیکن اب بہار آئی شگوفے بھی کھلے لیکن کاشتکاروں کے چہروں سے مسکان غائب ہے۔
کاشتکاروں کے مطابق ضلع میں بادام کی صنعت ختم ہورہی ہے اور کاشتکار اب دوسرے میوہ جات کی طرح راغب ہورہے ہیں۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ محکمہ ہارٹیکلچر اس صنعت کو بچانے کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کر رہا ہے۔
وہیں ایگریکلچر ماہرین کا ماننا ہے کہ بڈگام کی زمین بادام کاشت کے لیے کافی سود مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں تک یہ جانکاری فراہم نہیں کی جارہی ہے اور محکمہ بھی کوئی بیداری پروگرام نہیں کر رہا ہے۔
بادام شعبہ میں ہونے والے نقصانات کے تعلق سے چیف ہارٹیکلچر افسر بڈگام سے بات کی تو ان کا کہنا ہے کہ وہ اس صنعت کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا سیب اور دیگر فصلوں کے بعد اب بادام کی پیداوار میں بھی ہائی ڈینٹسٹی کا استعمال کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر بینک کے سابق چیئر مین مشتاق احمد کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

جموں میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

جموں میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.