پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں کو 2.80 کروڑ روپے مختص

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) نیشنل بایو ڈائیورسٹی اتھارٹی (این بی اے) نے بایو ریسورسز کے استعمال سے حاصل شدہ ایکسیس اینڈ بینیفٹ شیئرنگ (اے بی ایس) رقم کے تحت 27 ریاستی بایو ڈائیورسٹی بورڈز اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی بایو ڈائیورسٹی کونسلوں کو 2.80 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔
وزارتِ ماحولیات، جنگلات و موسمیاتی تبدیلی نے ہفتہ کے روز یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ یہ رقم پھول گوبھی، مرچ، بھنڈی اور ٹماٹر کی مختلف ہائبرڈ قسموں سے جڑے بائیو ریسورسز کے استعمال کے لیے حاصل شدہ اے بی ایس رقم سے جاری کی گئی ہے۔ این بی اے کو اس معاملے میں 2.94 کروڑ روپے موصول ہوئے تھے۔
وزارت کے مطابق، گجرات کو سب سے زیادہ 44.59 لاکھ روپے، مغربی بنگال کو 41.24 لاکھ، مدھیہ پردیش کو 32.73 لاکھ، اڈیشہ کو 32.57 لاکھ اور بہار کو 30.86 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ اس رقم کا استعمال پیپل بائیو ڈائیورسٹی رجسٹروں کی دستاویزی اور اپڈیٹنگ، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، متاثرہ ایکو سسٹم کی بحالی، بایو ڈائیورسٹی ہیریٹیج سائٹس کو مضبوط کرنے، بایو ڈائیورسٹی مینجمنٹ کمیٹیوں کی صلاحیت بڑھانے نیز مقامی برادریوں کے روزگار میں سدھار جیسی سرگرمیوں کے لیے کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ کرناٹک میں واقع انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ-انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹی کلچرل ریسرچ کو دو مائیکرو بیئل انواع کے استعمال کے لیے حاصل شدہ اے بی ایس رقم میں سے 2.01 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ

Next Post

چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.