پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج، راہل ایف آئی آر ہونے تک سنسد مارگ تھانے کے باہر دھرنے پر بیٹھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-24
in قومی خبریں
A A
ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج، راہل ایف آئی آر ہونے تک سنسد مارگ تھانے کے باہر دھرنے پر بیٹھے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 22اگست (یو این آئی) جنتر منتر پر مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے طالب علم ساحل کی شکایت پر دہلی پولیس نے جمعہ کو ایف آئی آر درج کر لی، تاہم پولیس نے مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا ہے۔
ساحل کا الزام ہے کہ 20 جولائی کو مظاہرے کے دوران پیلٹ گن کے چھروں کی زد میں آنے سے اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے کے مطالبے کو لے کر کانگریس رہنما راہل گاندھی جمعہ کو دوپہر تقریباً 12.30 بجے سنسد مارگ تھانے پہنچے۔ انہوں نے پولیس افسران سے ساحل کی شکایت پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ مطالبے پر فوری کارروائی نہ ہونے پر راہل گاندھی نے نئی دہلی کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس سے ملاقات کی۔ بات چیت کا کوئی نتیجہ نہ نکلنے کے بعد وہ تھانے کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا تھا کہ ایف آئی آر درج ہونے تک وہ وہاں سے نہیں ہٹیں گے۔
مسٹر گاندھی کے دھرنے کے بعد شام تقریباً 6 بجے دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی۔
دہلی پولیس نے ایف آئی آر میں نامعلوم ملزمان کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کی دفعات 118 اور 125 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ دفعہ 118 خطرناک ہتھیار یا ذریعے سے جان بوجھ کر چوٹ پہنچانے سے متعلق ہے، جبکہ دفعہ 125 ایسے لاپروائی یا عجلت بھرے فعل سے متعلق ہے، جس سے کسی شخص کی جان یا ذاتی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
پولیس اب معاملے کی جانچ کے ذریعے واقعے کے ذمہ دار افراد کی شناخت کرنے کی کوشش کرے گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران نے فوجی صلاحیت کوخفیہ رکھنے کے لیے ہتھیاروں کی سرعام نمائش روک دی: وزارت دفاع

Next Post

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑی، حکومت نے تہواروں سے پہلے چینی کی مٹھاس میں کڑواہٹ گھولی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑی، حکومت نے تہواروں سے پہلے چینی کی مٹھاس میں کڑواہٹ گھولی: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.