پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-24
in قومی خبریں
A A
چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) مرکزی حکومت نے چھوٹے بچوں کی صحت اور تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کلورفینیرامائن میلی ایٹ اور فینائلیفرائن ہائیڈروکلورائڈ پر مشتمل تمام متعین خوراک کے مرکب (ایف ڈی سی) ادویات کی تیاری، فروخت اور تقسیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔
وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ان ادویات کے چار سال سے کم عمر کے بچوں میں استعمال پر بھی روک لگا دی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ان دونوں دواکے اجزاء پر مشتمل ایف ڈی سی کے لیبل، پیکج انسرٹ اور تشہیری مواد پر واضح انتباہ دینا لازمی ہوگا کہ ان کا استعمال چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ قدم چھوٹے بچوں میں ان ادویات کے استعمال سے جڑے ممکنہ طبی خطرات کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔
اس سے قبل 15 اپریل 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کلورفینیرامائن میلی ایٹ اور فینائلیفرائن ہائیڈروکلورائڈ والی کچھ متعین خوراک کے مرکبات پر عمر سے مخصوص انتباہ نافذ کیا گیا تھا۔ اب حکومت نے یہ ضابطہ ان دونوں اجزاء پر مشتمل تمام فارمولیشنز پر نافذ کر دیا ہے۔
حکومت نے یہ فیصلہ ماہر کمیٹی اور ڈرگ ٹیکنیکل ایڈوائزری بورڈ (ڈی ٹی اے بی) کی سفارشات کی بنیاد پر کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چار سال سے کم عمر کے بچوں میں ایسے مرکب کا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، جبکہ ان کے محفوظ متبادل دستیاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں کو 2.80 کروڑ روپے مختص

Next Post

قومی گیت کو فرقہ وارانہ دباؤ، ووٹ بینک کی سیاست کے ماتحت کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح

قومی گیت کو فرقہ وارانہ دباؤ، ووٹ بینک کی سیاست کے ماتحت کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.