بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لَو لینا کو 30 لاکھ روپے کا انعام، اکیڈمی کو سالانہ 12 لاکھ روپے کی گرانٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

گوہاٹی، 12 اگست (یواین آئی) آسام حکومت نے بدھ کو حال ہی میں گلاسگو میں اختتام پذیر دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 75 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی باکسر لَو لینا بورگوہین کو اعزاز سے نوازتے ہوئے 30 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا۔
ریاستی حکومت نے گوہاٹی کے مضافات میں واقع امین گاؤں میں لَو لینا باکسنگ اکیڈمی کو بھی مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کھیل وزیر بسواجیت ڈیماری نے اکیڈمی کے لیے سالانہ 12 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا۔
لَو لینا نے اولمپکس، عالمی چیمپئن شپ، ایشیائی کھیلوں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغے جیت کر اب چاروں بڑے عالمی اور کثیر کھیل مقابلوں میں اپنی تمغوں کی کلیکشن مکمل کرلی ہے۔ انہوں نے مسلسل تعاون کے لیے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
وہ آسام کی واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ان چاروں بڑے کثیر کھیل اور عالمی مقابلوں میں تمغے جیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عبادت حسین کی گیند پر اسمتھ کو ملا ریویو کا فائدہ

Next Post

میسی کی ٹیم کلب لیون سے ہار کر لیگ کپ سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post
میسی کی ٹیم کلب لیون سے ہار کر لیگ کپ سے باہر

میسی کی ٹیم کلب لیون سے ہار کر لیگ کپ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.