بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا جونیئر خواتین قومی چیمپئن شپ: راجستھان، جموں و کشمیر اور میزورم کی شاندار کامیابیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

پونے، 12 اگست (یواین آئی) ہاکی انڈیا جونیئر خواتین قومی چیمپئن شپ 2026 کے ڈویژن ’بی‘ اور ’سی‘ کے افتتاحی روز ہاکی راجستھان، ہاکی جموں و کشمیر اور ہاکی میزورم نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔
ڈویژن ’سی‘ میں ہاکی راجستھان نے دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیو ہاکی کو 7-3 سے شکست دی، جبکہ ہاکی جموں و کشمیر نے ہاکی گجرات کو 4-1 سے ہرایا۔ ہاکی اروناچل نے تریپورہ اولمپک ایسوسی ایشن کے خلاف 5-0 سے واک اوور حاصل کیا۔
ڈویژن ’بی‘ میں ہاکی آندھرا پردیش نے کیرالہ ہاکی کو 3-2، ہاکی میزورم نے آسام ہاکی کو 6-2، ہاکی اتراکھنڈ نے گوا ہاکی کو 5-0 اور ہاکی کرناٹک نے ہاکی بہار کو 2-1 سے شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا نے خواتین ٹی20 ایشیا کپ کے لیے مِتالی ایودھیا کو ٹیم میں واپس بلایا

Next Post

یوپی ٹی20 لیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز، 150 ممالک میں براہ راست نشریات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

یوپی ٹی20 لیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز، 150 ممالک میں براہ راست نشریات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.