بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سونی کو افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے نشریاتی حقوق ملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

ممبئی، 13 اگست (یواین آئی) سونی اسپورٹس نیٹ ورک کو ہندستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی تین میچوں کی بین الاقوامی ٹی-20 سیریز کے ٹیلی ویژن پر نشریاتی حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔آئی ٹی ڈبلیو یونیورس، جس کے پاس ان میچوں کے گلوبل رائٹس تھے، نے اس خطے کی دیگر کمپنیوں جیسے جیو اسٹار اور زی یونائیٹ 8 کے ساتھ بات چیت کے بعد یہ رائٹس سونی کے سپرد کر دیے ہیں۔
آئی ٹی ڈبلیو یونیورس کے ایک سینئر اہلکار نے یہ معلومات دی ہے۔ میچوں کے ڈیجیٹل رائٹس فین کوڈ کے پاس ہیں۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) ان تین میچوں کا میزبان ہے، جو 13، 15 اور 17 ستمبر کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ہندتسانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے باقاعدہ طور پر اس شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 یومِ آزادی کی فل ڈریس ریہرسل منعقد

Next Post

کوکو گاف کو ہرا کر ایلینا ریباکینا کینیڈا اوپن کے فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

کوکو گاف کو ہرا کر ایلینا ریباکینا کینیڈا اوپن کے فائنل میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.