بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوم آزادی سے پہلے دہلی حکومت کی ترنگا یاترا میں ہزاروں افراد کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) دہلی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ 15 اگست صرف آزادی کا جشن نہیں ہے، بلکہ بھارت کے شاندار سفر اور کامیابیوں کو یاد کرنے، ہندستان کے ترقیاتی سفر پر غور کرنے اور مستقبل کے لیے ملک کے عزم کو دہرانے کا موقع ہے۔
محترمہ گپتا نے بدھ کے روز ملک گیر ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے تحت انڈیا گیٹ سے کرتویہ پتھ تک ترنگا یاترا کی قیادت کرنے کے بعد لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یومِ آزادی کو 1947 کے بعد سے ہندستان کے ترقیاتی سفر پر غور کرنے اور مستقبل کے لیے ملک کے عزم کو دہرانے کا موقع بتایا۔ محترمہ گپتا نے کہا، "آزادی کے بعد سے ہندستان نے کئی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے ترقی، سائنس، ٹیکنالوجی، معیشت، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں تاریخی پیش رفت کی ہے۔ ملک کی یہ پیش رفت کروڑوں شہریوں کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے اور یومِ آزادی ہمیں یہ دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم کتنا آگے آ چکے ہیں، ساتھ ہی یہ آنے والے برسوں کے لیے "اور بھی بڑے عزم” کا اعادہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔”
دہلی حکومت نے اس پیدل مارچ کا اہتمام کیا تھا، جو انڈیا گیٹ سے شروع ہو کر رفیع مارگ سے ہوتے ہوئے کرتویہ پتھ پر ختم ہوا۔ اس یاترا میں بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ اور پارٹی کے قومی صدر نتن نبین، دہلی بی جے پی صدر ہرش ملہوترا، کابینی وزراء پرویش صاحب سنگھ، آشیش سود، منجندر سنگھ سرسا اور رویندر اندرراج کے علاوہ اسکولوں اور کالجوں کے ہزاروں طلباء، این سی سی کیڈٹس، این ایس ایس رضاکاروں اور عام شہریوں نے شرکت کی۔
منتظمین نے بتایا کہ اس مارچ کا بنیادی مقصد تحرِیکِ آزادی کے مجاہدین کی قربانیوں کو سلام کرنا اورملک کی تعمیرِ میں نوجوانوں کی شرکت کو فروغ دینا تھا۔ مسٹر نبین نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر شروع ہوئی ‘ہر گھر ترنگا’ پہل اب ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے ہم وطنوں سے اپیل کی کہ وہ اس سال یومِ آزادی پر اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ملک کی اتحاد و سالمیت کے عزم کو دہرائیں اور امر شہداء کو اپنا خراجِ عقیدت پیش کریں۔
محترمہ گپتا نے دہلی کے شہریوں سے یومِ آزادی پر اپنے گھروں میں ترنگا لہرانے اور مہم کا حصہ بننے کی اپیل کی۔ انہوں نے شہریوں کو ترنگے کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرنے کی ترغیب دی اور کہا کہ یہ صرف سرکاری پروگرام نہیں، بلکہ ‘احترام، فخر اور اتحاد کا اجتماعی اظہار’ ہے۔ قابلِ ذکر ہے کہ سال 2022 سے ہر سال یومِ آزادی سے پہلے منعقد ہونے والی ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کا مقصد شہریوں کو گھروں اور عوامی مقامات پر قومی پرچم لہرانے کی ترغیب دینا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا نے ایف سی آر اے ترمیمی بل جے پی سی کو بھیج دیا

Next Post

ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے: نبین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے: نبین

ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے: نبین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.