جمعرات, اگست 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے: نبین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in قومی خبریں
A A
ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے: نبین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر

مغربی ریلوے کے گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن میں 153 کروڑ روپے کی لاگت سے بنے گا فور لین پل

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نتن نبین نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کارروائی متاثر ہونے کے لیے اپوزیشن کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور کہا ہے کہ ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے۔
مسٹر نبین نے بدھ کے روز سوشل میڈیا ایکس پر وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعے پوسٹ کی گئی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی طرف سے مسلسل ڈالی جا رہی رکاوٹ ان کی انتشار پسندانہ ذہنیت کو ظاہر کرتی ہے۔ ہر اہم مسئلے پر بحث کرنے کے لیے مودی حکومت کی بار بار کی کوششوں کے باوجود، اپوزیشن بحث سے بھاگتی ہے اور پارلیمنٹ کو کام کاج کرنے سے روکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام سب دیکھ رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ اصل میں بحث سے کون بھاگ رہا ہے۔
مسٹر شاہ نے اپنی ویڈیو میں کہا ہے کہ مودی حکومت پارلیمنٹ میں ہر طرح کی بحث کے لیے تیار ہے، لیکن اپوزیشن کا مقصد بحث کرنا نہیں، بلکہ ہنگامہ آرائی کرنا ہے۔ انہوں نے کہا، "اپوزیشن کو بحث کے لیے لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھنا چاہیے۔ ہم آج دوپہر تین بجے سے کل دوپہر تین بجے تک بحث کے لیے تیار ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی سے پہلے دہلی حکومت کی ترنگا یاترا میں ہزاروں افراد کی شرکت

Next Post

عآپ نے ریکھا حکومت پر سائیکل کی خریداری میں گھوٹالے کا الزام لگایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر

2026-08-13
مغربی ریلوے کے گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن میں 153 کروڑ روپے کی لاگت سے بنے گا فور لین پل
قومی خبریں

مغربی ریلوے کے گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن میں 153 کروڑ روپے کی لاگت سے بنے گا فور لین پل

2026-08-13
دہائیوں بعد بالائی گنگا میں ہلسا کی واپسی: ندی کے احیا اور ماحولیاتی بحالی کی ایک منفرد کہانی
قومی خبریں

دہائیوں بعد بالائی گنگا میں ہلسا کی واپسی: ندی کے احیا اور ماحولیاتی بحالی کی ایک منفرد کہانی

2026-08-13
ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا

امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل

2026-08-13
صدر بازار ترنگے کے رنگ میں ڈوب گیا ، ترنگا مارچ میں امڈا حب الوطنی کا عوامی سیلاب
قومی خبریں

صدر بازار ترنگے کے رنگ میں ڈوب گیا ، ترنگا مارچ میں امڈا حب الوطنی کا عوامی سیلاب

2026-08-13
مودی نے کی ہاتھیوں کے عالمی دن پرہاتھیوں کے تحفظ میں مصروف لوگوں کی کوششوں کوسراہا
قومی خبریں

مودی نے کی ہاتھیوں کے عالمی دن پرہاتھیوں کے تحفظ میں مصروف لوگوں کی کوششوں کوسراہا

2026-08-13
Next Post
عآپ نے ریکھا حکومت پر سائیکل کی خریداری میں گھوٹالے کا الزام لگایا

عآپ نے ریکھا حکومت پر سائیکل کی خریداری میں گھوٹالے کا الزام لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.