بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

کولمبو، 12 اگست (یواین آئی) سری لنکا نے ہفتہ سے گال میں شروع ہونے والے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے دھننجیا ڈی سلوا کی کپتانی میں 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
سلیکٹرز نے نیروشن ڈکویلا کو ٹیم میں شامل کیا ہے، جو آخری بار 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلے تھے۔ بلے باز پاسندو سوریابندارا اور دائیں ہاتھ کے آف اسپنر کیشرا نوانتھا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ دونوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ٹیسٹ ڈیبیو کرسکتے ہیں۔ کامندو مینڈس نائب کپتان ہوں گے۔
بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر دلشان مدوشنکا کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جنہوں نے 2023 میں پاکستان کے خلاف اپنا واحد ٹیسٹ کھیلا تھا۔ ان کی واپسی سے سری لنکا کے فاسٹ بولنگ اٹیک کو مزید مضبوطی ملے گی۔
ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم: دھننجیا ڈی سلوا، لہرو اودانا، نشان مدوشکا، کامندو مینڈس، دنیش چندیمل، پاسندو سوریابندارا، سونال دینوشا، نیروشن ڈکویلا، رمیش مینڈس، پربھات جے سوریا، کیشرا نوانتھا، ملن رتنائیکے، اسیتھا فرنانڈو، لہرو کمارا، وشوا فرنانڈو اور دلشان مدوشنکا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتظامی خامیوں پر کھیل کی وزارت نے ٹی ٹی ایف آئی کی منظوری معطل کردی

Next Post

سونی اسپورٹس نیٹ ورک پر رہانے ٹیسٹ کمنٹری کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

سونی اسپورٹس نیٹ ورک پر رہانے ٹیسٹ کمنٹری کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.