بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پوڈیل کی جگہ لامیچھانے دوبارہ نیپال کے ون ڈے کپتان مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے آئی سی سی کے ون ڈے ورلڈ کپ فارمیٹ میں تبدیلی پر ناراضگی کا اظہار کیا

اولمپک کوٹے کے لیے آئی ایف اے ایف فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ 13 اگست سے ہوگی شروع

کٹھمنڈو، 11 اگست (یواین آئی) لیگ اسپنر سندیپ لامیچھانے کو روہت پوڈیل کی جگہ ایک بار پھر نیپال کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے 30 اگست سے 12 ستمبر تک ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
یہ نیپال کے کپتان کی حیثیت سے لامیچھانے کا دوسرا دور ہوگا۔ اس سے قبل وہ 2022 میں 14 ون ڈے اور 18 ٹی 20 میچوں میں ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں۔
قیادت میں یہ تبدیلی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں نیپال کی مسلسل چار شکستوں کے بعد کی گئی ہے، جس کے بعد آٹھ ٹیموں کی لیگ میں نیپال ساتویں نمبر پر رہا۔
لامیچھانے نے 77 بین الاقوامی میچوں میں 154 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ 2021 میں پاپوا نیو گنی کے خلاف 11 رن دے کر چھ وکٹیں ان کی بہترین گیندبازی ہے۔ وہ آئی پی ایل، پی ایس ایل، بی بی ایل اور سی پی ایل سمیت مختلف ٹی 20 لیگز میں بھی کھیل چکے ہیں۔
اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے لیے نیپال کی ٹیم: سندیپ لامیچھانے (کپتان)، روہت پوڈیل، آصف شیخ، ارجن کمال، دیو کھنال، دیپیندر سنگھ ایری، بی احمد، ایشان پانڈے، گلشن کمار جھا، شیر ملا، للت نارائن راجبنشی، کرن کے سی، ہیمنت دھامی اور سندیپ زورا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انوج راوت اور آرین گور کی شاندار بلے بازی، پرانی دلّی 6 کی سات وکٹ سے جیت

Next Post

کولمبیا میں زلزلے کے بعد کونمیبول نے لِبرٹادوریس کے میچ ملتوی کردیئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے آئی سی سی کے ون ڈے ورلڈ کپ فارمیٹ میں تبدیلی پر ناراضگی کا اظہار کیا
کھیل

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے آئی سی سی کے ون ڈے ورلڈ کپ فارمیٹ میں تبدیلی پر ناراضگی کا اظہار کیا

2026-08-12
اولمپک کوٹے کے لیے آئی ایف اے ایف فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ 13 اگست سے ہوگی شروع
کھیل

اولمپک کوٹے کے لیے آئی ایف اے ایف فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ 13 اگست سے ہوگی شروع

2026-08-12
چوٹوں اور حالیہ ٹیسٹ شکستوں کے درمیان سری لنکا میں ہندوستان کا سخت امتحان
کھیل

چوٹوں اور حالیہ ٹیسٹ شکستوں کے درمیان سری لنکا میں ہندوستان کا سخت امتحان

2026-08-12
کھیل

راشد خان کی شاندار کارکردگی، افغانستان نے ورلڈ کپ میں جگہ بنائی

2026-08-12
کھیل

شنیڈر کو شکست دے کر سویتیک سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

2026-08-12
کھیل

کولمبیا میں زلزلے کے بعد کونمیبول نے لِبرٹادوریس کے میچ ملتوی کردیئے

2026-08-12
کھیل

انوج راوت اور آرین گور کی شاندار بلے بازی، پرانی دلّی 6 کی سات وکٹ سے جیت

2026-08-12
کھیل

جنوبی کوریا کے خلاف سومیت ناگل اور یوکی بھامبری سنبھالیں گے ہندوستانی چیلنج

2026-08-12
Next Post

کولمبیا میں زلزلے کے بعد کونمیبول نے لِبرٹادوریس کے میچ ملتوی کردیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.