بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این وی ٹی- سلطان پور سدبھاونا ایکسپریس آن بورڈ ہاؤس کیپنگ سروس اور لینن مینجمنٹ کو نافذ کرنے والی دوسری ٹرین بنی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 10 اگست ( یواین آئی ) دارالحکومت کے آنند وہار ٹرمینل اور اتر پردیش کے سلطان پور کے درمیان چلنے والی این وی ٹی-سلطان پور سدبھاونا ایکسپریس (14014/13) آن بورڈ ہاؤس کیپنگ سروس (او بی ایچ ایس) اور لینن مینجمنٹ کے تحت چلنے والی دوسری ٹرین بن گئی ہے۔
اس ٹرین میں یہ انتظام آٹھ اگست کو نافذ ہو گیا۔ قابل ذکر ہے کہ آن بورڈ ہاؤس کیپنگ سروس اور لینن مینجمنٹ ریلوے کی جانب سے اس سال شروع کی گئی پہل 52 ہفتے 52 اصلاحات کا حصہ ہے۔ اس کا مقصد چلتی ٹرین میں مسافروں کو بہتر صفائی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس کے تحت تمام کوچز میں بہتر صفائی کا انتظام شامل کرنا ہے، جن میں بغیر ریزرویشن والے کوچ بھی شامل ہیں۔
اس اصلاح کے تحت ریلوے نے مسافروں کے لیے کئی سہولت بخش اقدامات شروع کیے ہیں، جن میں سلیپر کوچ میں لیکویڈ سوپ کی سہولت، ہوائی جہاز کی طرح مسافروں کا استقبال کرنے اور کچرا جمع کرنے کے لیے پورٹیبل ڈیوائس کا استعمال اور جیو ٹیگ اور ٹائم اسٹیمپ والی تصویروں کے ذریعے ثبوت پر مبنی نگرانی والا آن لائن ایپ پر مبنی مینجمنٹ سسٹم شامل ہے۔ ریلوے ٹرین کے اندر صفائی ستھرائی کے لیے پہلی بار ہائی پریشر جیٹ کلیننگ اور ویکیوم کلیننگ مشینوں کا استعمال شامل ہے۔ اس کے تحت سروس مینجمنٹ اور شکایات کے ازالے کے لیے سروس فراہم کرنے والے کے ذریعے ایک وقف کنٹرول روم بنانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی طے شدہ اہلیت اور درست لباس والے تربیت یافتہ اور تصدیق شدہ عملے کو تعینات کرنا ہو گا۔
اس کے علاوہ واضح طور پر طے شدہ ذمہ داریاں، جن میں لینن مینجمنٹ، ٹرین کے اندر صفائی، بیت الخلا کی دیکھ بھال، کچرے کو ٹھکانے لگانا ، بنیادی حفاظتی جانچ، چھوٹی موٹی مرمت اور ابتدائی امداد شامل ہیں۔ اس پالیسی کے تحت چلنے والی پہلی ٹرین آنند وہار-ریوا ایکسپریس (ٹرین نمبر 12428) ہے، جس میں یہ انتظام گزشتہ فروری میں شروع ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طلبہ کے خلاف کارروائی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے راہل کا مضمون، کھرگے اور پرینکا نے کی حمایت

Next Post

ایشیائی شیروں کی تعداد 10 سال میں بڑھ کر 891 ہوئی: وزیرِ جنگلات بھوپیندر یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post

ایشیائی شیروں کی تعداد 10 سال میں بڑھ کر 891 ہوئی: وزیرِ جنگلات بھوپیندر یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.