بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in کھیل
A A
پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

یوجین (امریکہ)، 10 اگست (یو این آئی): عالمی ایتھلیٹکس انڈر-20 چیمپئن شپ کے آخری روز ہندستانی ایتھلیٹ پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں۔ ادھر ہندستان کی خواتین کی 4×400 میٹر ریلے ٹیم نے بھی فائنل میں نواں مقام حاصل کیا۔
آج یہاں منعقدہ عالمی ایتھلیٹکس انڈر-20 چیمپئن شپ کی خواتین کی ہائی جمپ مقابلے میں پوجا سنگھ نے 1.84 میٹر کی بلندی عبور کرکے ساتواں مقام حاصل کیا۔
انہوں نے 1.75 میٹر، 1.80 میٹر اور 1.84 میٹر کی بلندی کامیابی سے عبور کی، لیکن 1.87 میٹر کی بلندی پار کرنے میں ناکام رہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہندستان نے اس چیمپئن شپ میں 3 تمغوں کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا۔ پوجا سنگھ کا سینئر سطح پر قومی ریکارڈ 1.93 میٹر ہے۔
دوسری جانب ہندستان کی خواتین کی 4×400 میٹر ریلے ٹیم، جس میں بھومیکا نہیٹے، تہورا خاتون، تنو چودھری اور تھیا اروموگم شامل تھیں، نے 3:45.28 کے وقت کے ساتھ فائنل میں نواں مقام حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا

Next Post

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post
انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.