بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی فوج کی آئس ہاکی ٹیم پہلی رائل اینفیلڈ چیلنجرز کپ کی چیمپئن بن گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

لیہہ، 7 اگست (یو این آئی) لیہہ میں منعقدہ پہلے رائل اینفیلڈ چیلنجرز کپ کا اختتام ایک سنسنی خیز فائنل کے ساتھ ہوا، جس میں ہندوستانی فوج کی آئس ہاکی ٹیم نے لیہہ کنگز کو 5-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا خطاب اپنے نام کر لیا۔
نوانگ دورجے اسٹوبدان (این ڈی ایس) اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس دلچسپ مقابلے میں رائل اینفیلڈ آئس ہاکی لیگ کے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں پر مشتمل لیہہ کنگز نے ملک کی مضبوط ترین آئس ہاکی ٹیم کو آخری لمحے تک سخت ٹکر دی۔
میچ کے اختتامی لمحات میں پدما نامگیال نے فونتسوگ نامگیال کے پاس پر فیصلہ کن گول داغ کر ہندوستانی فوج کی ٹیم کو تاریخی فتح دلا دی۔
ناظرین سے کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز فائنل نے رائل اینفیلڈ سوشل مشن کے تحت تیار کیے گئے کھلاڑیوں کی تربیت اور صلاحیتوں کو فروغ دینے کے ماڈل کی کامیابی کو بھی اجاگر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی نور جہاں آئی ٹی ٹی ایف ورلڈ پیرا فیوچر لاہٹی میں حصہ لیں گی

Next Post

ویسٹرن آسٹریلیا اور پرتھ اسکارچرز کے تیز گیندباز میتھیو کیلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

ویسٹرن آسٹریلیا اور پرتھ اسکارچرز کے تیز گیندباز میتھیو کیلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.