منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: انو رانی کا تمغہ جیتنے کا خواب چکنا چور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-24
in کھیل
A A
عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: انو رانی کا تمغہ جیتنے کا خواب چکنا چور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

یوجین (امریکہ)//ہندوستان کی اسٹار جیولین تھرو کھلاڑی انو رانی کا عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں تمغہ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔
انو (29) جمعہ کو (ہندوستان میں ہفتہ کی صبح) خواتین کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں ساتویں نمبر پر رہیں اور اس کے ساتھ ہی عالمی چیمپئن شپ میں ان کا سفر ختم ہوگیا۔
انہوں نے 56.18 کے تھرو کے ساتھ آغاز کیا اور اپنی دوسری کوشش میں 61.12 میٹر کا بہترین تھرو کیا، لیکن وہ اپنی باقی کوششوں میں 60 میٹر کا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں نے اپنے آخری چار راؤنڈز میں 59.27 میٹر، 58.14 میٹر، 59.98 میٹر اور 58.70 میٹر تھرو پھینکے۔
انو رانی 59.60 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ کوالیفائر میں آٹھویں نمبر پر رہنے کے بعد 12 خواتین کے فائنل میں داخل ہوئیں۔ یہ ان کا ورلڈ چیمپئن شپ کا دوسرا فائنل تھا۔ وہ دوحہ میں 2019 کے سیشن میں آٹھویں نمبر پر رہی تھیں۔
اب 63.82 میٹر کے تھرو کے ساتھ قومی ریکارڈ رکھنے والی انو 28 جولائی سے برمنگھم میں شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں اپنی قسمت آزمائیں گی۔
اس مقابلے میں آسٹریلیا کی کیلسی لی باربر نے طلائی تمغہ جیتا۔ انہوں نے نہ صرف 66.91 میٹر تھرو کرکے اپنا تاج بچایا ہی نہیں بلکہ تاریخ بھی رقم کی کیونکہ اس سال 66.91 میٹر دنیا کا سب سے بڑا تھرو ہے۔
امریکہ کی کارا ونگر نے اپنی آخری کوشش میں 64.05 میٹر تھرو کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا جبکہ جاپان کی ہاروکا کیتاگوچی نے 63.27 میٹر کے تھرو کے ساتھ کانسہ کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ٹوکیو اولمپک چیمپئن چین کی لیو ژینگ تمغے جیتنے سے محروم رہ گیئں۔وہ 63.25 میٹر تھرو کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، بابر اعظم نے حکمت عملی بتادی

Next Post

انگلینڈ کے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی سےجنوبی افریقہ کی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ کے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی سےجنوبی افریقہ کی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.