اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں پھر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in اہم ترین
A A
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Kashmiri Pandits staging a protest at Jammu Srinagar National Highway against the killing of migrant woman teacher by terrorists at a school in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-97U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

جموں//
جموں میں کشمیری پنڈتوں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرئے کئے اور کافی دیر تک شاہراہ پر دھرنا دیا۔
مظاہرین نے بتایا کہ پچھلے۷۲دنوں سے وہ احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے ان کی مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے جمعے کے روز جموں میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔
ہاتھوں میں بینر اُٹھائے کشمیری پنڈت ملازمین نے سرکار کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
مظاہرین کے مطابق کشمیری میں راہول بھٹ اور رجنی بالا کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت ملازمین نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ اُنہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔انہوں نے بتایا کہ ۷۲دنوں سے وہ احتجاج کر رہے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے اُن کی مانگ کو پورا نہیں کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ایم پیکیج اور نان پیکیج کے تحت کشمیر میں تعینات ملازمین جموں میں تعیناتی چاہتے ہیں۔
اُن کے مطابق وہ کسی بھی صور ت کشمیر نہیں جانا چاہتے کیونکہ وہاں پر اب بھی ملی ٹینسی جاری ہے جس وجہ سے اُن کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہے ۔
ملازمین کا مزید کہنا تھا کہ وہ پُر امن احتجاج کر رہے ہیں اور جب تک نہ اُن کی مانگوں کو پورا نہیں کیا جاتا وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوں کشمیر کی حد بندی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت:مرکز

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.