جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا آسان کر دیا

انسانی حققوق کی تنظیموں نے فیصلہ امتیازی قرار دے دیا، حکومت کی طرف سے تعریف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

تل ابیب//
اسرائیلی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ ریاست ایسے لوگوں کی ریاستی شہریت واپس لے سکے گی جن کے کام ریاست پر بھروسے کے منافی ہوں۔ ان میں ایے لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو دہشت گردی میں ملوث ہوں۔ ملک کے خلاف جاسوسی میں ملوث ہوں یا بغاوت کے مرتکب ہوئے ہوں۔
سپریم کورٹ نے یہ حکم 2008 کے قانون شہریت کے حوالے سے سامنے آئی ہے کہ جو ریاست کو یہ حق دیتا ہے کہ ریاست کسی فرد سے ملکی شہریت واپس لے لے جس کے اعمال اور کام ملکی وفاداری کے خلاف ہوں۔
اسرائیلی عدالت نے یہ فیصلہ دو فلسطینیوں سے متعلق کیس میں سنایا ہے جنہیں اسرائیلی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزا سنائی جا چکی تھی۔ ان دونوں کو لمبی سزائیں ہو چکی تھں جبکہ ریاست ان فلسطینیوں کی ملکی شہریت ہی واپس لے لینا چاہتی تھی۔تاہم سپریم کورٹ نے ریاست کے حق میں فیصلہ دینے سے ان دو کیسز میں انکار کر دیا تھا ۔ اس انکار کی وجہ سنگین نوعیت کے پروسیجرل غلطیاں پائی جاتی تھیں۔ لیکن اسی عدالت نے یہ کہ ان کہہ کراب حکم جاری کیا ہے کہ دونوں فلسطینیوں کا یہ عمل بجائے خود ایسی ہے کہ اس کے نتیجے میں کوئی ریاست شہریت ختم کر سکتی ہے۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس طرح کے کیس کی صورت میں وزیر داخلہ مستقل ریزڈنسی دے سکتا ہے۔
اس فیصلے پر ایسوسی ایشن فار سول رائٹس ان اسرائیل اور عرب حقوق کے لیے متحرک ادارے عدالہ مشترکہ بیان پر اپنے ردعمل میں اسے یہ قانونی امتیازکے مترادف ہے۔ یہ فیصلہ عام طور پر صرف اسرائیلی شہریت کے حامل فلسطینی شہریوں کے خلاف استعمال ہو گا۔
بیان میں مزید کہا گیا اسرائیل میں یہودیوں کے بھی کافی مقدمات ہیں جن میں انہوں نے دہشت گردی کا ارتکاب کیا لیکن ان کے معاملے میں کبھی بھی اور کسی ایک معاملے میں بھی وزارت داخلہ نے اپیل تک نہ کی کہ ان کی بھی شہریت ان سے واپس لے لی جائے۔ وزارت داخلہ نے شہریت واپس لینے کے کیس صرف عربوں کے خلاف عدالت میں دائر کیے۔
دوسری جانب وزیر خزانہ اسرائیل لیبر مین اور اسرائیل بیتنا الیمینی کے اس عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ بالآخر انصاف مل گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا: فورسز نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، متعدد مظاہرین گرفتار

Next Post

ایک دہائی بعد امریکا میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روس کے نائب وزیر دفاع کو 13 سال قید کی سزا

2025-07-03
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
Next Post

ایک دہائی بعد امریکا میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.