ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا: فورسز نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، متعدد مظاہرین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in عالمی خبریں
A A
سری لنکا میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کولمبو//
سری لنکا میں فوج نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا جب کہ حکومت مخالف احتجاجی کیمپ پر کارروائی کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن فورسز نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق فورسز نے کولمبو میں صدر کے دفتر کے باہر حکومت کے خلاف لگائے گئے احتجاجی کیمپوں کو بھی اکھاڑ دیا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ اس دوران فورسز نے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے موبائل فونز چھین لیے۔
پولیس اور فورسز کی کارروائی کے دوران 2 زخمیوں سمیت 9 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔سری لنکا میں فورسز کا یہ تازہ ایکشن جمعرات کے روز ملک کے نئے صدر وکرما سنگھے کے حلف اٹھانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
سری لنکا کے نومنتخب صدر نے اپنے انتخاب کے بعد حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔
اس کے علاوہ جمعہ کے روز ہی سری لنکا کے نئے وزیراعظم دنیش گناوردینا نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔سری لنکا کے سینئر سیاستدان دنیش گناوردینا راجاپاکسے فیملی کے وفادار تصور کیے جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انٹارکٹیکا بل کی منظوری کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Next Post

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا آسان کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا آسان کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.