بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ ایران ڈیل کے باوجود مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی: امریکی اخبار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-23
in عالمی خبریں
A A
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نیویارک، 22 جون (یو این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تقریباً 4 ماہ تک جاری رہنے والی جنگ اور اس کے خاتمے کے لیے طے پانے والے حالیہ معاہدے کے باوجود مشرقِ وسطیٰ کی مجموعی صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدرنے فروری میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو مشرقِ وسطیٰ میں بڑی تبدیلی لانے اور ایران سے لاحق خطرات کے خاتمے کی کوشش قرار دیا تھا، تاہم تقریباً 100روز بعد بھی ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکا اور اس کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ مذاکرات پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

متعلقہ

مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں :جیسوال

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام بھی برقرار ہے، جب کہ خطے میں اس کے اتحادی گروپ اب بھی سرگرم ہیں، ایران کا سیاسی نظام بھی اپنی جگہ قائم ہے، اگرچہ ملک میں نئی قیادت سامنے آئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جھڑپیں بھی بدستور جاری ہیں، معاہدے سے ایران کو اہم معاشی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ امریکہ کی فوجی برتری کے بجائے تنازع کو مزید بڑھانے سے گریز کی عکاسی کرتا ہے۔

ادھر ایرانی قیادت امریکی اور اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کرنے اور جوابی کارروائی کی صلاحیت کو اپنی کامیابی قرار دے رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ کل نیفیڈکے نیلامی پورٹل ‘نیفیکس ان کا آغاز کریں گے

Next Post

  مٹن تاجروں کی ہراسانی‘محبوبہ  کامان سے مداخلت کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں :جیسوال

2026-08-12
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

2026-08-11
حکومتِ لبنان اسرائیل کے ساتھ سرحدی نقشے پر براہ راست مذاکرات بند کر دے:حزب الله
عالمی خبریں

حکومتِ لبنان اسرائیل کے ساتھ سرحدی نقشے پر براہ راست مذاکرات بند کر دے:حزب الله

2026-08-11
تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر
عالمی خبریں

تجربہ کار آئی آر جی سی کمانڈر محسن رضائی ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ مقرر

2026-08-11
روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور
عالمی خبریں

روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

2026-08-11
یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 35 زخمی
عالمی خبریں

یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 35 زخمی

2026-08-11
سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک
عالمی خبریں

سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک

2026-08-11
عالمی خبریں

کروشیا میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، 20 افراد زخمی

2026-08-11
Next Post
’امرناتھ یاترا کشمیر اور باقی ہندوستان کے درمیان اعتماد کا پل‘

  مٹن تاجروں کی ہراسانی‘محبوبہ  کامان سے مداخلت کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.