جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دیہی مزدوری کے اعداد و شمار میں حکومت کر رہی ہے ہیرا پھیری : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-23
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

بھجن پورہ فائرنگ معاملے میں دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

نئی دہلی، 22 جون( یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت دیہی مزدوری کے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کرکے مصنوعی اضافے سے الجھن پیدا کر رہی ہے، جبکہ حقیقی مزدوری کا اضافہ پچھلے چار برسوں میں سب سے کمزور سطح پر ہے کانگریس کے شعبہ مواصلات کے انچارج مسٹر جےرام رمیش نے پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ کانگریس نے 2024 میں ہی متنبہ کر دیا تھا کہ حکومت نے ریزرو بینک کے ذریعے روزگار کی تشریح بدل کر مالیاتی سال 2018 کے بعد 16.8 کروڑ نئی نوکریاں پیدا ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ اب حکومت دیہی مزدوری کے اعداد و شمار کے ساتھ بھی ویسا ہی کھیل کھیل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستانی معیشت کی سست روی کی بنیادی وجہ حقیقی مزدوری کا ٹھہراؤ ہے، جس سے کھپت کا اضافہ گھٹا ہے اور نجی سرمایہ کاری متاثر ہوئی ہے۔ اس کا اثر ملک کے مزدور طبقے پر بھی پڑا ہے۔ مسٹر رمیش نے الزام لگایا کہ جون 2025 سے مارچ 2026 کے درمیان دیہی مزدوری کی شرح نمو میں دکھایا گیا تیز اضافہ طریقہ کار میں تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لیبر بیورو نے بغیر کسی عوامی اطلاع کے نیا سیمپلنگ فریم ورک اپنایا جس کے تحت شمال مشرقی ریاستوں، قومی دارالحکومت دہلی اور گوا کے مزدوروں کو نمونے میں شامل کیا گیا۔ ان کے مطابق ان علاقوں کی اوسط مزدوری پرانے نمونے کے مقابلے میں 50 سے 55 فیصد زیادہ ہے، جس سے اعداد و شمار میں مصنوعی اچھال دکھائی دے رہا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ حقیقی مزدوری کی شرح نمو تقریباً 4.3 فیصد ہے، جو گزشتہ چار برسوں میں سب سے کمزور اضافہ ہے اور یہ پورا معاملہ "اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کی سیاست” کو ظاہر کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے نے مشرقی ساحلی ریلوے کے 631 کلومیٹر روٹ پر کَوَچ لگانے کو دی منظوری

Next Post

شاہ کل نیفیڈکے نیلامی پورٹل ‘نیفیکس ان کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا
قومی خبریں

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

2026-10-07
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
قومی خبریں

بھجن پورہ فائرنگ معاملے میں دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

2026-10-07
یوتھ کانگریس کے صدر کو دھرنے کے مقام سے حراست میں لیا گیا
قومی خبریں

یوتھ کانگریس کے صدر کو دھرنے کے مقام سے حراست میں لیا گیا

2026-10-07
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ترمیم شدہ فارم 6 کو منظوری دینے کے دعوے کی تردید کی

2026-10-07
قومی خبریں

پنجاب حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی

2026-10-07
قومی خبریں

پنجاب میں بدعنوانی اور امن و قانون کی صورتحال پر بی جے پی کا مان حکومت پر حملہ

2026-10-07
قومی خبریں

ایس آئی آر تنازعہ: بی جے ڈی راجیہ سبھا کے ممبران اپوزیشن کے احتجاجی مارچ میں شامل ہوئے، گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ

2026-10-07
فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل
قومی خبریں

فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل

2026-10-04
Next Post
جموں کشمیر پر آج اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس

شاہ کل نیفیڈکے نیلامی پورٹل 'نیفیکس ان کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.