ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ون ڈے کرکٹ ختم کردینا چاہیے، وسیم اکرم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-22
in کھیل
A A
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ون ڈے کرکٹ کو اب انٹرنیشنل کلینڈر سے ختم کر دینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ طویل لگتی ہے، ٹی ٹوئنٹی کھیل آسان ہے چار گھنٹے میں کھیل ختم ہوجاتا ہے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اب ہر طرف لیگز ہو رہی ہیں اور اس میں پیسہ بھی بہت ہے، اب صرف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہے، ون ڈے کرکٹ ختم ہو رہی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کھلاڑی چھوٹے فارمیٹ ٹی ٹونٹی اور بڑے فارمیٹ ٹیسٹ پر فوکس کر رہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ایسا لگتا ہے جیسے ون ڈے میچ کئی دنوں تک ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں ہاؤس فل ہوتا ہے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور جنوبی افریقہ میں ون ڈے میچز کے دوران اسٹیڈیمز فل نہیں ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ ایک طریقہ کار کے مطابق ہو رہی ہے میچز بس اب کرانے کی حد تک ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں جنگ رہتی ہے ون ڈے کرکٹ میں پہلے دلچسپی ہوتی تھی، ٹیسٹ کرکٹ ایسا فارمیٹ ہے، جہاں سے آپ ورلڈ الیون میں منتخب ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 88 رنوں سے شکست دے کر سیریزاپنے نام کی

Next Post

سری لنکا کی ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

سری لنکا کی ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.