جمعہ, جولائی 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اُوڑی میں حادثاتی گرینیڈ دھماکےمیں  دو فوجی جوان جاں بحق‘تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۰جون

متعلقہ

’ایک احتجاج سے نتائج حاصل نہیں ہوں گے‘

کشمیر میں فی الحال شدید بارش کا کوئی امکان نہیں، جموں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

                جموں کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اُوڑی سیکٹر میں منگل کے روز ایک حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں دو فوجی جوان جاں بحق ہوگئے۔

                سرکاری ذرائع کے مطابق اُڑی کے کمل کوٹ علاقے میں واقع ایک فوجی کیمپ میں معمول کے مطابق سازوسامان کی حوالگی کے دوران ایک ہینڈ گرینیڈ اچانک پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو جوان شدید زخمی ہوگئے۔

                حکام نے بتایا کہ زخمی جوانوں کو فوری طور پر علاج کے لیے فوج کے۹۲بیس ہسپتال، سری نگر منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا۔

                واقعے کے بعد قانون کے مطابق انکوائری کارروائی شروع کر دی گئی ہے تاکہ دھماکے کے حالات و اسباب کا تعین کیا جا سکے۔

                دریں اثنا، سری نگر میں تعینات فوج کے دفاعی ترجمان نے کہا کہ متعلقہ حکام سے مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے بعد ہی واقعے پر باضابطہ تبصرہ کیا جائے گا۔

                فوجی ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 این ڈی پی ایس کیس میں ملوث ہونے پر ایس پی او برطرف جموں میں دو مبینہ منشیات فروشوں کے مکانات منہدم:پولیس

Next Post

آرمی چیف کا شمالی کمان کا دورہ سکیورٹی صورتحال اور  آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ایک احتجاج سے نتائج حاصل نہیں ہوں گے‘
اہم ترین

’ایک احتجاج سے نتائج حاصل نہیں ہوں گے‘

2026-07-31
کشمیر میں فی الحال شدید بارش کا کوئی امکان نہیں، جموں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
اہم ترین

کشمیر میں فی الحال شدید بارش کا کوئی امکان نہیں، جموں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

2026-07-31
’جب تک حکومتی ہدایات میں اجازت موجود ہے،پیلٹ گنوں پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی‘
اہم ترین

’جب تک حکومتی ہدایات میں اجازت موجود ہے،پیلٹ گنوں پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی‘

2026-07-31
جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی
اہم ترین

جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی

2026-07-31
بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار   نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات   کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا
اہم ترین

بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار  نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات  کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا

2026-07-31
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ میں گھی کے پانچ برانڈ  غیر محفوظ قرار، فروخت پر فوری پابندی

2026-07-31
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
اہم ترین

۲۰۱۶ میں پیلیٹ متاثرہ  انشا مشتاق کی ایل پی جی  ایجنسی کیلئے۴۱ لاکھ روپے منظور

2026-07-31
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

پی او جے کے میں مظاہرین کیخلاف  کریک ڈاؤن بند کیا جائے: محبوبہ

2026-07-31
Next Post
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج

آرمی چیف کا شمالی کمان کا دورہ سکیورٹی صورتحال اور  آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.