ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ادھم پور میں کار گہری کھائی میں  جا گری، خاتون جاں بحق، دو زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

ادھم پور؍۱۸مئی

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

ادھم پور ہائی وے پر پیر کے روز ایک تیز رفتار کار گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حکام نے یہ جانکاری دی۔

حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی‘ مبینہ طور پر بے قابو ہو کر سڑک سے پھسلتی ہوئی گہری کھائی میں جا گری۔

حکام کے مطابق گاڑی کئی مرتبہ الٹتے اور لڑھکتے ہوئے نیچے جا گری، جس کے باعث گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

حادثے کے وقت گاڑی میں تین افراد سوار تھے۔ ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، جبکہ دو زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں بچا کر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور کھائی سے متاثرین کو نکالنے کے لیے بچاؤ کارروائی شروع کی گئی۔

حکام نے بتایا کہ جاں بحق خاتون اور زخمی افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔ریسکیو کارروائی کے دوران ہائی وے پر کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی آمد و رفت بھی متاثر رہی۔پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسپیکر کی وضاحت غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے‘

Next Post

انجینئر رشید کو والد کی آخری رسومات میں شرکت کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
عبوری ضمانت پر انجینئر رشید کی سری نگر   آمد، اسپتال میں علیل والد سے ملاقات

انجینئر رشید کو والد کی آخری رسومات میں شرکت کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.