جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ستیشن کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-15
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی 14 مئی (یو این آئی) کیرالہ میں کانگریس کے سینئر لیڈر مسٹر وی ڈی ستیشن کو پارٹی قانون ساز پارٹی کا لیڈر قرار دیا گیا ہےکنگریس کی کیرالہ انچارج دیپا داس منشی نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسٹر ستیشن کو کیرالہ میں پارٹی قانون ساز پارٹی کا لیڈر بنایا گیا ہے اس موقع پر ان کے ساتھ کیرالہ کے لیے مقرر کردہ مرکزی مبصرین مسٹر اجے ماکن اور مسٹر مکل واسنک بھی موجود تھے۔ محترمہ داس منشی نے بتایا کہ گزشتہ سات مئی کو ترواننت پورم میں پارٹی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں لیڈر منتخب کرنے کا اختیار پارٹی ہائی کمان کو دے دیا گیا تھا۔ اس کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، لوک سبھا میں پارٹی لیڈر راہل گاندھی، مرکزی مبصرین، کیرالہ کے پارٹی اراکینِ پارلیمنٹ اور دیگر سینئر لیڈروں سے مشاورت کی۔ اس تمام عمل کے بعد مسٹر ستیشن کا نام قائدِ حزبِ اقتدار کے لیے طے کیا گیا ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ کیرالہ میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) کو 140 نشستوں میں سے 102 نشستوں کے ساتھ دو تہائی سے زیادہ اکثریت ملی ہے۔ پارٹی کو ریاست میں 10 سال کے بعد حکومت بنانے کا موقع ملا ہے۔ اس جیت میں مسٹر ستیشن کا اہم کردار رہا ہے۔ لیڈر کی دوڑ میں مسٹر رمیش چنیتھلا اور مسٹر کے سی وینوگوپال بھی شامل تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے عمان کے ساحل پر اپنے تجارتی جہاز پر حملے کی سخت مذمت کی، کہا اس طرح کی کارروائی ناقابلِ قبول

Next Post

حکومت لُو سے ہونے والی شرحِ اموات کو صفر تک لانے کی سمت میں کام کر رہی ہے: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’مودی نے ۳۷۰ کو منسوخ کر کے پٹیل کا خواب پورا کیا‘

حکومت لُو سے ہونے والی شرحِ اموات کو صفر تک لانے کی سمت میں کام کر رہی ہے: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.