جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان نے عمان کے ساحل پر اپنے تجارتی جہاز پر حملے کی سخت مذمت کی، کہا اس طرح کی کارروائی ناقابلِ قبول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-15
in قومی خبریں
A A
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی 14 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب بدھ کو عمان کے ساحل پر اپنے ایک تجارتی جہاز پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائی کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور جہاز رانی و تجارت کی آزادی میں رکاوٹ ڈالنا درست نہیں ہے۔ اس جہاز پر موجود ہندوستانی عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو اس پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، "عمان کے ساحل کے قریب کل ایک ہندوستانی پرچم والے جہاز پر ہوا حملہ ناقابلِ قبول ہے اور ہم اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہیں کہ تجارتی جہاز رانی اور سویلین ملاحوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جہاز پر موجود تمام ہندوستانی عملے کے ارکان محفوظ ہیں اور انہیں بچانے کے لیے ہم عمان کے حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔” انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانا، بے قصور شہری عملے کے ارکان کو خطرے میں ڈالنا، یا جہاز رانی اور تجارت کی آزادی میں رکاوٹ پیدا نہیں کی جانی چاہیے۔
ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہندوستانی جہاز پر حملہ کس نے کیا ہے، لیکن یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کے میٹنگ میں شرکت کے لیے یہاں آئے ہوئے ہیں۔ قابلِ ذکر ہے کہ آبنائے ہرمز کے تعلق سے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھی ہوئی ہے۔ ایران وہاں سے گزرنے والے جہازوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو امریکہ نے اسے روکنے کے لیے ایران کی گھیرا بندی کر رکھی ہے اور وہ ایرانی ٹینکروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شی جن پنگ نے بیجنگ سربراہی اجلاس میں امریکہ-چین تعلقات کے ‘نئے دور’ کا اشارہ دیا

Next Post

ستیشن کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

ستیشن کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.