منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی نوجوان جنگ کے سائے کو اپنے روشن مستقبل پر حاوی نہیں ہونے دیں گے :عباس عراقچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-15
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریو ڈی جنیرو، 14 مئی (یواین آئی) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں اور خطے کے بحرانوں کا حل صرف سفارتکاری کے ذریعے ممکن ہے۔برکس وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے کم عرصے میں ایران کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے دو ”وحشیانہ اور غیر قانونی جارحیتوں” کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ ایران دیگر آزاد ممالک کی طرح غیر قانونی توسیع پسندی اور جنگی جنون کا نشانہ بنا ہے، جو آج کی دنیا کے بدترین مظاہر ہیں۔
عباس عراقچی نے کہا کہ وہ ایسے عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں جنہوں نے شدید بمباری کے باوجود ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام دباؤ یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکتے، تاہم احترام کا جواب احترام سے دیتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق دنیا پر واضح ہو جانا چاہیے کہ ایران ناقابلِ شکست ہے اور ہر دباؤ کے بعد مزید مضبوط اور متحد ہو کر ابھرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران اپنی آزادی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طاقت سے لڑنے کے لیے تیار ہے، لیکن ساتھ ہی سفارتکاری کے تحفظ اور فروغ کے لیے بھی مکمل آمادہ ہے۔
عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ایران کی مسلح افواج بیرونی جارحیت کا ”تباہ کن جواب” دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تاہم ایرانی قوم امن پسند ہے اور جنگ نہیں چاہتی۔
انہوں نے برکس ممالک اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کے خلاف مبینہ غیر قانونی جارحیت اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کی مذمت کریں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی اداروں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہونے سے روکنے پر بھی زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ ”امریکہ کی غنڈہ گردی” کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے اور گلوبل ساؤتھ مغربی برتری کے تصور کو مسترد کرے۔
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ایران کے نقطۂ نظر سے آبنائے ہرمز تمام تجارتی جہازوں کیلئے کھلی ہے، تاہم جہازوں کو ایرانی بحری افواج کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ اور شی جن پنگ کا آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر اتفاق

Next Post

شی جن پنگ نے بیجنگ سربراہی اجلاس میں امریکہ-چین تعلقات کے ‘نئے دور’ کا اشارہ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

شی جن پنگ نے بیجنگ سربراہی اجلاس میں امریکہ-چین تعلقات کے 'نئے دور' کا اشارہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.