اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل ٹیم مالکان نے جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں دلچسپی ظاہر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

جوہانسبرگ// آئی پی ایل کا نقشہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے کیونکہ آئی پی ایل کی 10 میں سے چھ ٹیموں کے مالکان نے جنوبی افریقہ کی نئی ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ لیگ جنوری سے فروری 2023 میں شروع ہونے جا رہی ہے۔
ای ایس پی این کو معلوم ہوا ہے کہ ممبئی انڈینز، چنئی سپر کنگز، لکھنؤ سپر جائنٹس، سن رائزرز حیدرآباد، راجستھان رائلز اور دہلی کیپٹلز کے مالک نے جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹیمیں خریدنے کے لیے کامیابی سے بولی لگائی ہے۔ یہ لیگ کرکٹ جنوبی افریقہ اپنے پارٹنر سپر اسپورٹ کے ساتھ مل کر چلائے گی۔آئی پی ایل میں سپر کنگز کی ٹیم کے مالک چنئی سپر کنگز اسپورٹس لمیٹڈ نے سب سے زیادہ بولی لگا کر جوہانسبرگ کی فرنچائزی اپنے نام کی ہے۔ ممبئی کے مالکان کیپ ٹاؤن جبکہ سن رائزرز سن ٹی وی گروپ نے پورٹ الزبتھ کی ٹیم خرید لی ہے۔ آر پی سنجیو گوئنکا گروپ، جس نے گزشتہ سال ریکارڈ بولی لگا کر لکھنؤ کی ٹیم کو خریدا تھا، ڈربن اور راجستھان رائلز کے مالکان نے پارل ٹیم اپنے نام کی ہے۔
کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے تمام کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ٹیموں کے شہروں کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ منگل کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے بورڈ نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ اس ٹی ٹوئنٹی لیگ کے آپریٹر ہوں گے۔
اسمتھ نے کہا، "مجھے اس نئے مقابلے کی قیادت کرنے کی ذمہ داری سونپی جانے پر فخر ہے۔ میں جنوبی افریقی کرکٹ کے لیے پرعزم ہوں اور اس کھیل کی خدمت کے لیے تیار ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نئی لیگ کھیل میں ضروری سرمایہ لائے گی اور دنیا بھر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو نئے موقع دے گی۔ انہوں نے مزید کہا، "اسٹیک ہولڈرز کا اب تک کا ردعمل بہت مثبت رہا ہے اور ہم نے ابتدائی مراحل میں کافی پیش رفت کی ہے۔ ہم جنوبی افریقی کرکٹ کے لیے ایک قابل قدر، پائیدار اور دلچسپ ٹورنامنٹ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

NEET: بدعنوانیوں کا نیا روپ

Next Post

انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل انگلش بورڈ کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل انگلش بورڈ کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.