جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ بندی میں توسیع کے باوجود لبنان پر اسرائیل کے حملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-25
in عالمی خبریں
A A
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

بیروت، 24 اپریل (یو این آئی) لبنان کی قومی نیوز ایجنسی کے مطابق، اسرائیل نے آج صبح ، چند گھنٹے قبل اعلان کردہ جنگ بندی میں توسیع کے باوجود جنوبی لبنان کے مختلف حصوں میں فضائی حملے اور گولہ باری کی۔
ایجنسی کے مطابق، مرجعیون ضلع کے قصبے تولین میں طلوعِ آفتاب کے وقت اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں گولہ باری ہوئی۔ ضلع صور میں اسرائیلی طیاروں نے مجدل زون کے مضافات پر حملے کیے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وائٹ ہاؤس میں سفارتی سطح کی بات چیت کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کو تین ہفتوں کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔
امریکی ثالثی میں طے پانے والی 10 روزہ جنگ بندی جو 16 اپریل کو نافذ ہوئی تھی ، اتوار کو ختم ہونے والی تھی۔ اس سے پہلے اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈانون نے کہا کہ لبنان کے ساتھ جنگ بندی "سو فیصد” نہیں ہے۔
ڈانون نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرا خیال ہے کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا لبنانی حکومت جنگ بندی یا امن معاہدے پر عمل درآمد کرا سکتی ہے یا واقعی جنوبی لبنان پر خودمختاری نافذ کر سکتی ہے۔ لبنانی حکام کے مطابق، 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 2,200 سے زائد افراد ہلاک اور ایک ملین سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب منگل تک بارش کی زد میں رہیں گے

Next Post

300 سے زائد فرموں نے ایٹمی ہتھیاروں میں سرمایہ کاری میں تیزی لائی ہے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
Next Post
300 سے زائد فرموں نے ایٹمی ہتھیاروں میں سرمایہ کاری میں تیزی لائی ہے: رپورٹ

300 سے زائد فرموں نے ایٹمی ہتھیاروں میں سرمایہ کاری میں تیزی لائی ہے: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.