ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں کووڈ کے ۱۵۲کورونا سے ایک شہری کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-19
in مقامی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۱۵۲ نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں ۶۷ کاکشمیر اور۸۵ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۷ہزار۱۸۴تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۱۱۴۰(صوبہ جموں میں۶۴۵؍اور کشمیر صوبے میں۴۹۵)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۱ہزار۲۸۵؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بڈگام میں ایک،ضلع بارہمولہ میں ۵،ضلع پلوامہ میں ۲،ضلع اسلام آباد میں۲؍اورضلع سرینگر میں۵۷نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کپواڑہ ،گاندربل کولگام، شوپیان اور بانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع ڈوڈہ میں ایک، ضلع پونچھ میں۲،ضلع اودھمپور میں۱۱، ضلع کٹھوعہ میں ۴، ضلع سانبہ میں۳؍اورضلع جموںمیں۶۴ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ رِیاسی ،رام بن ،راجوری ، اورکشتواڑ اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران جموں صوبے میں کورونا سے مزید ایک شخص کی موت ہو ئی ہے ۔بیان کے مطابق اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۹تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۴کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِس دوران آج مزید۵۵؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۷صوبہ کشمیر اور۳۸کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اراضی قوانین میں تبدیلی سے جموں کشمیر کے کسانوں کا فائدہ ہوا :سنہا

Next Post

ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.