بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان کا جنگ سے متاثرہ ممالک کے لیے 10 ارب ڈالر امداد کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-17
in عالمی خبریں
A A
جاپان کی دفاعی اور سیکورٹی پالیسی میں بڑی تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو، 16 اپریل (یو این آئی) جاپان نے ایران جنگ کے باعث معاشی مشکلات کا شکار ہونے والے آسیان ممالک کے لیے 10 ارب ڈالر کی بھاری مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
جاپانی وزیراعظم تاکائیچی نے ایشیائی رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم آن لائن اجلاس کے بعد اس نئے تعاون کے فریم ورک کی تفصیلات جاری کیں، اس رقم کا بنیادی مقصد متاثرہ ممالک کو خام تیل اور توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا ہے۔ جاپانی وزیراعظم نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ جاپان پیٹرولیم سے تیار ہونے والی مصنوعات، بالخصوص طبی آلات کی فراہمی کے لیے جنوب مشرقی ایشیا پر انحصار کرتا ہے، اس لیے خطے کا استحکام جاپان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ 10 ارب ڈالر کی امداد ان ممالک کی ایک سال کی خام تیل کی درآمدات کے برابر ہے۔ اس تعاون سے آسیان ممالک کو نہ صرف پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری میں آسانی ہوگی بلکہ سپلائی چینز کو برقرار رکھنے اور ایندھن کے ذخائر بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔
اجلاس میں شریک فلپائن، ملائیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ، ویتنام، بنگلہ دیش اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں نے جاپان کے اس بروقت اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے خطے کی معیشت کے لیے ایک بڑی امداد قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ ہو یا جنگ بندی، ایران اور حزب اللہ ایک ہیں:باقر قالیباف

Next Post

سنگین جرائم میں ملوث نابالغوں کو عمر قید کی سزا: قانون منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

سنگین جرائم میں ملوث نابالغوں کو عمر قید کی سزا: قانون منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.