جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026: متحدہ عرب امارات کے تین میچ آفیشلز کا تاریخی انتخاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-11
in کھیل
A A
فیفا رینکنگ: اسپین پھر سے دنیائے فٹبال کا حکمران بن گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی، 10 اپریل( یو این آئی) فیفا نے رواں برس امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے یو اے ای سے تعلق رکھنے والے تین میچ آفیشلز کو منتخب کر لیا ہے۔عالمی کپ میں اماراتی پرچم کی نمائندگی کرنے والے تینوں ماہرین اپنے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
عمر محمد العلی: بطور ریفری (یفری)،محمد الحمادی: بطور اسسٹنٹ ریفری اورمحمد عبید خادم: بطور ویڈیو میچ آفیشل
فیفا نے اس ورلڈ کپ کے لیے مجموعی طور پر 52 ریفریز، 88 اسسٹنٹ ریفریز اور 30 ویڈیو آفیشلز کا انتخاب کیا ہے۔ 11 جون سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی اور مجموعی طور پر 104 میچز کھیلے جائیں گے، جو کہ ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا فارمیٹ ہے۔فیفا ریفری کمیٹی کے چیئرمین پیئر لوئیگی کولینا نے انتخاب کے حوالے سے بتایا کہ تمام آفیشلز کا انتخاب "کوالٹی فرسٹ” کے اصول کے تحت کیا گیا ہے۔
گزشتہ تین سالوں سے ان کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جا رہی تھی۔منتخب آفیشلز 31 مئی کو میامی پہنچیں گے، جہاں ان کی جسمانی اور ذہنی فٹنس کا حتمی جائزہ لیا جائے گا۔اماراتی آفیشلز کی عالمی کپ میں نمائندگی کی تاریخ کافی پرانی ہے۔علی بوجسیم یو اے ای کے پہلے ریفری تھے جنہوں نے 1994، 1998 اور 2002 کے مسلسل تین ورلڈ کپ مقابلوں میں ریفرینگ کے فرائض انجام دیے۔ورلڈ کپ 2022 قطر میں ہونے والے گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی محمد عبداللہ حسن کی سربراہی میں ایک مکمل اماراتی ٹیم نے فرانس اور پیرو کے میچ میں بہترین ریفرینگ کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کی منشیات کےخلاف عوامی تحریک کی اپیل

Next Post

پنجاب کنگز جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پنجاب کنگز جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

پنجاب کنگز جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.