جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں آوارہ کتے کے  حملے میں کمسن بچی جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سوپور میں آوارہ کتے کے   حملے میں کمسن بچی جاں بحق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سری نگر؍۱۰؍اپریل

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

            شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتے کے حملے میں۸سالہ بچی جاں بحق ہو گئی، حکام نے بتایا۔

            حکام کے مطابق یہ واقعہ سیلو علاقے میں اس وقت پیش آیا جب بچی اپنے خاندانی کھیت میں گئی ہوئی تھی، جہاں اچانک ایک آوارہ کتے نے اس پر حملہ کر دیا۔

            حملے میں بچی شدید زخمی ہو گئی۔ متوفیہ کی شناخت ایمن عدنان شیخ(۸) دختر عدنان احمد شیخ، ساکن سیلو سوپور کے طور پر ہوئی ہے۔

            حکام نے بتایا کہ بچی کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

            پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں بے ضابطگیوں پر  تین ایل پی جی ایجنسیوں کو شوکاز نوٹس

Next Post

معطلی کے باوجود افسران  کیسے دفتر میں موجود رہ سکتے ہیں  ‘تحقیقات کی جائے :چودھری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
معطلی کے باوجود افسران   کیسے دفتر میں موجود رہ سکتے ہیں   ‘تحقیقات کی جائے :چودھری

معطلی کے باوجود افسران  کیسے دفتر میں موجود رہ سکتے ہیں  ‘تحقیقات کی جائے :چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.