ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں بے ضابطگیوں پر  تین ایل پی جی ایجنسیوں کو شوکاز نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۱۰؍اپریل

            محکمہ خوراک، شہری رسد و امورِ صارفین کشمیر نے ضلع اننت ناگ میں ایل پی جی کی تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور قانونی خلاف ورزیوں پر تین گیس ایجنسیوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔

متعلقہ

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

            اسسٹنٹ ڈائریکٹر اننت ناگ (ایگزیکٹو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس) کے دفتر کی جانب سے جاری نوٹسز کے مطابق یہ کارروائی معائنوں، صارفین کی شکایات اور سرکاری رپورٹس کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی، جن میں خدمات کی فراہمی میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔

            محکمہ کے مطابق متعدد علاقوں میں صارفین کی جانب سے بار بار شکایات موصول ہوئیں کہ تصدیق شدہ بکنگ کے باوجود ایل پی جی سلنڈروں کی فراہمی میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہے، بعض مقامات پر یہ تاخیر۶۰دن تک پہنچ گئی۔

            مزید برآں، صارفین کی شکایات کا یا تو ازالہ نہیں کیا گیا یا انہیں مناسب طور پر حل نہیں کیا گیا، جو شکایت ازالہ نظام میں غفلت کی نشاندہی کرتا ہے۔

            نوٹس میں اس بات پر بھی سخت تشویش ظاہر کی گئی کہ بعض معاملات میں سلنڈر کی اصل فراہمی کے بغیر جعلی یا غلط ڈیلیوری کنفرمیشن پیغامات جاری کیے گئے۔

            ایک ایجنسی پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ وہ متعلقہ حکام کی ہدایات کے باوجود غیر مجاز مقامات سے ایل پی جی سلنڈروں کی تقسیم کر رہی تھی۔

            محکمہ نے کہا کہ یہ اقدامات ایل پی جی (ریگولیشن) آرڈر۲۰۰۰، لازمی اشیاء ایکٹ۱۹۵۵(خصوصاً دفعہ ۷) اور صارفین کے تحفظ کے قانون۲۰۱۹کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔

            تمام متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تین دن کے اندر اپنی وضاحت متعلقہ دستاویزات کے ساتھ پیش کریں، بصورت دیگر متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دو گرینیڈوں سے بھرا مشتبہ باکس برآمد

Next Post

سوپور میں آوارہ کتے کے  حملے میں کمسن بچی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘
اہم ترین

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

2026-08-01
بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

2026-08-01
موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال
اہم ترین

موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال

2026-08-01
سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا
اہم ترین

سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا

2026-08-01
گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار
اہم ترین

گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار

2026-08-01
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘
اہم ترین

کولگام میں دہشت گردوں  کی فائرنگ، غیر مقامی مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

2026-08-01
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

2026-08-01
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے۵۵۲ منتخب امیدوار  دوبارہ قد کی پیمائش کیلئے طلب

2026-08-01
Next Post
سوپور میں آوارہ کتے کے   حملے میں کمسن بچی جاں بحق

سوپور میں آوارہ کتے کے  حملے میں کمسن بچی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.