منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پرینکا گاندھی نے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-10
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

پرینکا گاندھینے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی
نئی دہلی، 9 اپریل (یو این آئی) آسام، کیرالہ اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کے لیے جمعرات کو جاری ووٹنگ کے درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ووٹروں سے بہتر مستقبل کے لیے اپنا ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، محترمہ واڈرا نے ووٹروں سے جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ سب کو بہتر مستقبل کے لیے ووٹ دینا چاہیے۔
کیرالہ کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے لکھا کہ ریاست کے لوگ ایسی حکومت کے مستحق ہیں جو ان کی بات سنے، ان کے مسائل سمجھے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد محض اقتدار میں رہنا یا بدعنوانی کرنا نہیں ہونا چاہیے، بلکہ عوام کو ترجیح دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اب تبدیلی کا وقت ہے اور یہ تبدیلی صرف یونائیتڈ ڈیموکریٹک فرنٹ ہی لا سکتا ہے۔
دریں اثنا آسام کے ووٹروں کو مخاطب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، میری پیاری بہنو اور بھائیو، آج جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں جوش و خروش سے حصہ لیں۔ اپنی ریاست، اپنی زمین، اپنی ثقافت اور اپنے روشن مستقبل کے لیے ووٹ دیں۔”
انہوں نے زور دے کر کہا کہ عوام ایسی حکومت کے مستحق ہیں جو مکمل طور پر ان کے لیے کام کرے اور انہیں مضبوط بنائے۔ محترمہ گاندھی نے آخر میں "جے آسام، جے کانگریس” کے نعرے کے ساتھ اپنی اپیل ختم کی۔
غورطلب ہے کہ تینوں ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایس ٹی ایف ڈی سی جمعہ کو اپنا 25واں یومِ تاسیس منائے گا

Next Post

موجودہ عالمی حالات میں نوکار منتر کا اجتماعی جاپ بامعنی اور اہم : امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر پر آج اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس

موجودہ عالمی حالات میں نوکار منتر کا اجتماعی جاپ بامعنی اور اہم : امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.