منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ایس ٹی ایف ڈی سی جمعہ کو اپنا 25واں یومِ تاسیس منائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-10
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 09 اپریلاین ایس ٹی ایف ڈی سی جمعہ کو اپنا 25واں یومِ تاسیس منائے گا (یو این آئی) مرکزی وزارت برائے قبائلی امور کے تحت پبلک سیکٹر کا ادارہ، نیشنل شیڈولڈ ٹرائب فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ٹی ایف ڈی سی ) جمعہ کو یہاں اپنا 25واں یومِ تاسیس منائے گا۔
سرکاری معلومات کے مطابق، سال 2001 میں قائم ہونے والا این ایس ٹی ایف ڈی سی ملک بھر میں درج فہرست قبائل کی اقتصادی ترقی کے لیے وقف ایک اعلیٰ ادارہ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ کارپوریشن ریاستی چینلنگ ایجنسیوں کے ذریعے رعایتی مالی امداد فراہم کر کے روزگار کے مواقع کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
قبائلی امور کے وزیر جوئل اورام اس موقع پر بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ اس تقریب میں قبائلی امور کے وزیر مملکت درگا داس اوئی کے اور قبائلی امور کی وزارت کی سکریٹری محترمہ رنجنا چوپڑا کے ساتھ ساتھ سابق سی ایم ڈیز، سینئر حکام اور معزز مہمان بھی شامل ہوں گے۔
تقریب کے دوران، این ایس ٹی ایف ڈی سی ملک بھر کے ان کامیاب قبائلی کاروباریوں کو نوازے گا جنہوں نے اس ادارے کی اسکیموں کے تحت مالی امداد حاصل کر کے پائیدار کاروبار قائم کیے ہیں۔ یہ مستفیدین مختلف قبائلی برادریوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور انہوں نے روایتی پکوان، صحت کی دیکھ بھال، پولٹری، ڈیری، دستکاری، ماہی گیری، ریٹیل بزنس اور سلائی کڑھائی جیسے مختلف شعبوں میں اپنے کاروبار قائم کیے ہیں۔
اس پروگرام میں قبائلی رقص اور نکڑ ناٹک سمیت ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جائیں گے، جو قبائلی برادریوں کے بھرپور ورثے اور روایات کی عکاسی کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تعلیم میں مستقبل کے چیلنجوں کے مطابق منطقی سوچ اور اختراع کا ہونا لازمی: سندھو

Next Post

پرینکا گاندھی نے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

پرینکا گاندھی نے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.