بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ ایران کے جوہری مسئلے کا حل نہیں، سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے: میکرون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-04
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیرس،3 اپریل (یو این آئی) فرانس کے صدر میکرون کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملے ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے فارتکاری ہی واحد راستہ ہے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جنوبی کوریا کے دورے کے دوران ایران اور آبنائے ہرمز سے متعلق تازہ صورتحال پر بات کی۔ فرانس کے صدر میکرون کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے اور اس کے لیے سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے۔
میکرون کا کہنا تھا اگر سفارتی اور تکنیکی مذاکرات کے لیے کوئی واضح فریم ورک نہ ہوا تو صورتحال چند مہینوں یا چند سالوں میں دوبارہ بگڑ سکتی ہے۔ فرانسیسی صدر نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے مجوزہ فوجی کارروائی کو بھی مسترد کرتے ہوئے اسے غیر حقیقت پسندانہ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ایسی کارروائی میں غیر معمولی وقت لگے گا اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والوں کو ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے ساحلی خطرات، بیلسٹک میزائلوں اور دیگر متعدد خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا، کیونکہ ان کے پاس خاطر خواہ وسائل موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے ایران کے شہری بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی دی

Next Post

ظریف نے "ٹرمپ کی لاپرواہ جارحیت” کا حوالہ دیتے ہوئے امریکہ سے امن کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ظریف نے "ٹرمپ کی لاپرواہ جارحیت" کا حوالہ دیتے ہوئے امریکہ سے امن کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.