بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپ کی بد امنی میں روس کا ہاتھ،کریملن نے مضحکہ خیز قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-21
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے میں کوئی وقفہ نہیں آیا: روبیو

مغربی کنارے میں آبادکاروں کے صحافی اور سفارت کاروں پر حملوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کرلیا

ماسکو، 19 اکتوبر (یو این آئی) کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یورپ کی بد امنی میں روس کے ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں "مضحکہ خیز” قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اب ان الزامات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔
پیسکوف نے پیر کے روز ‘زویسدا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "اب کہیں بھی کوئی ایسے مضحکہ خیز الزامات کو سنجیدگی سے نہیں لیتا، یہاں تک کہ خود یورپ میں بھی نہیں۔”
واضح رہے کہ 17 اکتوبر کو پیرس اور فرانس کے دیگر شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے، جو کچھ مقامات پر ہنگامہ آرائی میں تبدیل ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے بلدیاتی عمارتوں کو آگ لگا دی، دکانوں کو لوٹا اور پولیس اسٹیشنوں پر حملے کیے۔
پیسکوف نے یہ بھی بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے حکومت میں ردوبدل کے لیے وزیر اعظم میخائل مشسٹن کی تجاویز کی حمایت کی ہے۔
پیسکوف کے مطابق، مشسٹن نے پیر کی صبح پوتن کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران یہ تجاویز پیش کیں، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کون سے حکام اس تبدیلی سے متاثر ہوں گے۔
روس کے آئین کے تحت، مشسٹن منظوری کے لیے متعلقہ نامزدگیاں پارلیمان میں پیش کریں گے۔
جب پیسکوف سے پوچھا گیا کہ کیا ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اس سال کے آخر تک یا 2027 میں روس کا دورہ کریں گے تو انہوں نے کہا کہ یہ دورہ ممکنہ طور پر اگلے سال ہوگا۔
روس اور ہندوستان کے درمیان سنہ 2000 کے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے اعلامیے کے تحت دونوں ممالک کے رہنما سالانہ ملاقات کرتے ہیں۔
پیسکوف نے کہا کہ طے شدہ روٹیشن کے تحت مودی کا روس کا اگلا دورہ متوقع ہے۔
پیسکوف نے یہ بھی بتایا کہ پیوٹن کا سالانہ ٹیلی ویژن پر براہِ راست سوال و جواب کا پروگرام اور پریس کانفرنس روایتی طور پر دسمبر کے مہینے کے لیے شیڈول ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ ہیلن ہینز پر گاڑی سے حملہ، دہشت گردی کے شبہ میں پولیس کی تحقیقات

Next Post

یورپی سفارت کاروں پر حملے،یورپی یونین اور کینیڈا کی مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے میں کوئی وقفہ نہیں آیا: روبیو
عالمی خبریں

یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے میں کوئی وقفہ نہیں آیا: روبیو

2026-10-21
مغربی کنارے میں آبادکاروں کے صحافی اور سفارت کاروں پر حملوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کرلیا
عالمی خبریں

مغربی کنارے میں آبادکاروں کے صحافی اور سفارت کاروں پر حملوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کرلیا

2026-10-21
فنڈز کی کمی کے باعث ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں پانچ لاکھ فلسطینیوں کی امداد کم کردی
عالمی خبریں

فنڈز کی کمی کے باعث ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں پانچ لاکھ فلسطینیوں کی امداد کم کردی

2026-10-21
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے روس پر پابندیوں میں نرمی کا دفاع کیا، زیلنسکی پر سخت تنقید

2026-10-21
فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج پرتشدد، میکرون کی پُرامن رہنے کی اپیل
عالمی خبریں

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج پرتشدد، میکرون کی پُرامن رہنے کی اپیل

2026-10-21
عالمی خبریں

یورپی سفارت کاروں پر حملے،یورپی یونین اور کینیڈا کی مذمت

2026-10-21
عالمی خبریں

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ ہیلن ہینز پر گاڑی سے حملہ، دہشت گردی کے شبہ میں پولیس کی تحقیقات

2026-10-21
عالمی خبریں

چین کی معیشت تیسری سہ ماہی میں 4.5 فیصد بڑھی، پیش گوئیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

2026-10-21
Next Post

یورپی سفارت کاروں پر حملے،یورپی یونین اور کینیڈا کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.