بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مغربی بنگال کے گورنرجگدیپ دھنکھڑ نائب صدر کیلئے این ڈی اے امیدوار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-17
in مقامی خبریں
A A
مغربی بنگال کے گورنرجگدیپ دھنکھڑ نائب صدر کیلئے این ڈی اے امیدوار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

نئی دہلی//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ کو ملک کے نائب صدر کیلئے اپنا امیدوار منتخب کیا ہے ۔
ہفتہ کی شام پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اور بی جے پی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کی زیر صدارت منعقدہ میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امیت شاہ، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، بی جے پی کے تنظیمی جنرل سیکریٹری بی ایل سنتوش نے شرکت کی۔
میٹنگ کے بعد نڈا نے ایک پریس کانفرنس میں اس فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا’’بی جے پی اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کی طرف سے جگدیپ دھنکھڑ جی کو نائب صدر کے عہدہ کے امیدوار کا اعلان کیا گیا ہے ‘‘۔
بی جے پی کے قومی صدر نے کہا کہ دھنکھڑ اس وقت مغربی بنگال کے گورنر ہیں اور تقریباً تین دہائیوں تک عوامی زندگی میں کام کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ سلمان اور ولی عہد کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت ہوئی: بائیڈن

Next Post

کشمیر کے میدانی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر کے میدانی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.