اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-17
in عالمی خبریں
A A
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

غزہ//
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے آج ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بمباری کی۔ یہ بمباری غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب دو راکٹ داغے جانے کے جواب میں کی گئی ہے۔
فلسطین کے علاقے غزہ سے اسرائیل پر دو راکٹ جمعہ کی شام اس وقت داغے گئے تھے جب امریکی صدر اسرائیلی دورے کے خاتمے کے بعد سعودی عرب روانہ ہوگئے تھے۔
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے وسطی غزہ میں ایک راکٹ بنانے والی مشتبہ فیکٹری پر بمباری کی ہے جو حماس تحریک کے زیر انتظام چلائی جا رہی تھی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اس جگہ کو تربیتی کیمپ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
ہفتے کی صبح جنوبی اسرائیل میں دو بار سائرن بجائے گئے، جس میں آنے والے راکٹوں کی وارننگ دی گئی۔
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی سے ملک کے جنوب میں عسقلان شہر کی طرف دو راکٹ داغے جانے کا پتہ لگایا ہے۔فوج نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک مختصر بیان میں کہا: ’سائرن بجنے کے بعد غزہ کی پٹی سے عسقلان شہر کی جانب دو راکٹ داغے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم نے پہلے میزائل کو روکا، جبکہ دوسرا عسقلان شہر کے قریب ایک کھلے علاقے میں گرا۔

غزہ میں کسی گروپ نے ان دونوں راکٹوں کو داغنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

تقریباً ایک ماہ میں یہ پہلا موقع ہے جب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی سے راکٹ فائر کا پتہ لگایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سائنسدان دلہن، تلہن، کپاس کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں: تومر

Next Post

امریکی جنگی جہاز ہفتے میں دوسری بار بحیرہ جنوبی چین میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

امریکی جنگی جہاز ہفتے میں دوسری بار بحیرہ جنوبی چین میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.