جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: داسن شناکا راجستھان رائلز میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-24
in کھیل
A A
آئی پی ایل میڈیا حقوق کے لئے اتوار کو ہوگی جنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے سیزن کے لیے راجستھان رائلز نے سری لنکا کے تجربہ کار آل راؤنڈر داسن شناکا کو بطور متبادل کھلاڑی سائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شناکا انگلینڈ کے اسٹار آل راؤنڈر سیم کرن کی جگہ لیں گے، جو انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

راجستھان رائلز کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ‘کرک بز’ سے گفتگو کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا تھا،”جی ہاں، ہم شناکا کو سائن کرنے کے بہت قریب ہیں اور کچھ رسمی کارروائیاں باقی ہیں۔ انہیں سری لنکا کرکٹ کے ساتھ ضروری کاغذی کارروائی مکمل کرنی ہے جس کے بعد وہ ٹیم میں شامل ہو جائیں گے۔

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

داسن شناکا گزشتہ دسمبر میں آئی پی ایل کی منی آکشن میں فروخت نہیں ہو سکے تھے، جس کے بعد انہوں نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا رخ کیا جہاں انہیں لاہور قلندرز نے 75 لاکھ پاکستانی روپے میں خریدا تھا۔ تاہم، آئی پی ایل سے پیشکش ملنے پر انہوں نے پی ایس ایل چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ شناکا اس سیزن میں پی ایس ایل سے آئی پی ایل میں منتقل ہونے والے دوسرے کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل زمبابوے کے بلیسنگ مزاربانی نے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر کے کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی کا ایک اور سنگِ میل: کیریئر کا 901 واں گول، انٹر میامی کی فتح

Next Post

آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں: وزیرخارجہ ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران

آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں: وزیرخارجہ ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.