جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر پوتن کی روس کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-21
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ماسکو، 20 مارچ (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روس کے تمام مسلمان شہریوں کو عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روس کے تمام مسلمان شہریوں کو عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مقدس تہوار اخلاقی رفعت، رحمت اور ہمدردی کی علامت ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ عید الفطر کا تہوار اسلامی اقدار اور روایات سے وابستگی کو مزید مضبوط بناتا ہے اور روس کے مسلمان اپنی تاریخی و روحانی میراث کو بہترین طریقے سے محفوظ رکھے ہوئے ہیں۔
صدر پوتن نے عید کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ دن بڑے خلوص اور عقیدت کے ساتھ خاندانوں کے درمیان منایا جاتا ہے، جبکہ رمضان المبارک کے دوران فلاحی، ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیوں کا فروغ اب ایک قابلِ تحسین روایت بن چکا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر بچوں کے لیے منعقد کی جانے والی تقاریب کو بھی اس مستقل روایت کا اہم حصہ قرار دیا۔
روسی صدر نے مسلم تنظیموں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں خاندانی نظام کے استحکام اور نوجوانوں کی بہتر تربیت میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس موقع پر صدر پوتن نے روسی مادرِ وطن کی آزادی اور دفاع کے لیے لڑنے والے مسلمان فوجیوں کو بھی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور ملک کے لیے ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتیں ختم کر دیں، نیتن یاہو کا دعویٰ

Next Post

عید الفطر کا تہوار اتفاق و اخوت کا وسیلہ بنے:ایرودان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘

عید الفطر کا تہوار اتفاق و اخوت کا وسیلہ بنے:ایرودان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.