جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتیں ختم کر دیں، نیتن یاہو کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-21
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

تل ابیب، 20 مارچ (یو این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 20 دنوں سے جاری امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اب ایران کے پاس یورینیم افزودہ کرنے یا بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت باقی نہیں رہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سخت موقف اختیار کیا کہ ہم ایران کی فوجی صلاحیتوں کو ختم کر رہے ہیں اور انہیں مکمل طور پر خاک میں ملا دیں گے۔ ان کے مطابق ایران کا میزائل اور ڈرون پروگرام بڑے پیمانے پر تباہ ہو چکا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ ایران اب یورینیم افزودہ کرنے کے قابل نہیں رہا، تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہیں کیے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ اس میں ”گراؤنڈ کمپوننٹ” (زمینی فوج) کا شامل ہونا بھی ضروری ہے اور اس کے لیے کئی امکانات پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ پر حملہ اسرائیل نے اکیلے کیا، امریکی صدر کی درخواست پر مزید حملے نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش نہیں کی، صدر ٹرمپ نے ایک سال قبل کہا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔
واضح رہے کہ پاسداران انقلاب نے نیتن یاہو کے ان دعوؤں کو مسترد کردیا ہے کہ جن میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتیں ختم کر دی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 43 رنز سے شکست دی

Next Post

روسی صدر پوتن کی روس کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روسی صدر پوتن کی روس کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.