جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راجستھان رائلز ٹیم کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا: جڈیجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-18
in کھیل
A A
جڈیجہ ہولڈر کو ہٹاکر نمبر ون آل راؤنڈر بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

جے پور، 16 مارچ (یو این آئی) آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے پیر کو کہا کہ وہ آئی پی ایل میں راجستھان رائلز ٹیم کو مضبوط اور بہتر بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔
جڈیجہ آج یہاں آئندہ آئی پی ایل سے قبل راجستھان رائلز کی نئی جرسی لانچ کرنے کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ راجستھان رائلز کے ساتھ واپسی پر بہت خوش اور پرجوش ہیں اور وہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ ایسے وہ ایک سینئر کھلاڑی کے طور پر یہ بہت دلچسپ ہونے والا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں اس بار بہت سے نوجوان اور نئے کھلاڑیوں کو جاننے کا موقع بھی ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ 17 سال قبل وہ راجستھان رائلز کے لیے پہلی بار کھیلے تھے اور اب واپس جڑکر انہیں بہے خوشی ہورہی ہے اور ان کے لیے یہ آگے چل کر سیکھنے والا تجربہ ہونے والا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے پاس تجربہ ہے اور وہ ٹیم میں ایک سینئر کھلاڑی کے طورپر ٹیم کی بہتری کے لیے اپنی رائے اور تجاویز دینے میں اپنا بہتر کرنے کی کوشش کریں گے اور وہ ٹیم اور کھلاڑیوں کی بہتری کے لیے جو بھی ضروری ہوگا وہ کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سینئر کھلاڑی کو ہمیشہ ٹیم کے لیے زیادہ ذمہ داری نبھانی ہوتی ہے اور وہ ٹیم کے لیے جو بھی کردار ادا کرتا ہے وہ بہترین ہوتا ہے اور وہ جو بھی کرتا ہے وہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے۔
اس سے قبل، راجستھان رائلز کی نئی جرسی (نیلے رنگ) لانچ کی گئی اور جے کے لکشمی سیمنٹ 2026 کرکٹ لیگ سیزن میں راجستھان رائلز کا اہم اسپانسر بنا ہے۔ جرسی کے پچھلے حصے پر جے کے لکشمی سیمنٹ کا لوگو نظر آئے گا۔
آئی پی ایل 2026 کے لیے گجرات ٹائٹنز نے مداحوں کی سہولت کے پیشِ نظر ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے تمام ہوم میچز کے لیے ڈیجیٹل ٹکٹنگ ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اب شائقین کرکٹ ‘بک مائی شو’ اور ‘ٹائٹنز فیم ایپ’ کے ذریعے براہ راست ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔اس نئے نظام کے تحت اب شائقین کو فزیکل (کاغذی) ٹکٹ کی ضرورت نہیں رہے گی۔ محفوظ QR کوڈ پر مبنی ٹکٹ براہ راست مداحوں کے اسمارٹ فون پر بھیجے جائیں گے۔ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں لاکھوں کی تعداد میں آنے والے تماشائیوں کے لیے اس ڈیجیٹل نظام سے داخلہ آسان ہوگا اور قطاروں میں لگنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
کرنل اروندر سنگھ نے کہا کہ "ہمارا مقصد میچ کے دن کے تجربے کو مزید آسان اور محفوظ بنانا ہے تاکہ مداح بغیر کسی رکاوٹ کے کھیل سے لطف اندوز ہو سکیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو قابو کر لیا

Next Post

ایران جنگ: امریکی اور یورپی سفارت کار ٹرمپ کی حکمت عملی پر مایوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت

ایران جنگ: امریکی اور یورپی سفارت کار ٹرمپ کی حکمت عملی پر مایوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.